ویلز کی ٹیم 1958 کے بعد پہلی مرتبہ 2022 میں فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی

ویلز نے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میں یوکرین کو شکست دیکر 64سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے شکست دی۔ میچ جیت کر ویلز نے 1958 کے بعد پہلی مرتبہ فٹبال ورلڈ کپ تک رسائی حاصل کی ہے۔ میچ میں مزید پڑھیں

رافیل نڈال نے 14 ویں بار فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

کلے کورٹ کے شہنشاہ رافیل نڈال نے تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 14واں فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر کے مجموعی طور پر ریکارڈ 22واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ نڈال کو اپنے 23سالہ ناتجربہ کار حریف پر برتری ثابت کرنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور انہوں نے باآسانی اسٹریٹ سیٹ مزید پڑھیں

شعیب اخترکا سچن ٹنڈولکر سے متعلق بڑا انکشاف

بھارتی میڈیا میں شائع انٹرویو میں شعیب اختر سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ 2001 کی سیریز میں دانستہ طور پر سچن ٹنڈولکر کو گیند مارنا چاہتے تھے۔ یہ وہی میچ تھا جس میں عرفان پٹھان نے پہلے اوور میں ہیٹ ٹرک بنائی تھی.شعیب اختر نے کہا کہ میں پہلی بار میڈیا میں مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کا ہاکی میچ 2،2 گول سے برابر

ائیواے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔ پاکستان نے میچ ختم ہونے سے20 سیکنڈ پہلے گول کرکے میچ برابر کیا، قومی ٹیم کی طرف سے ارشد لیاقت اور عبدالرحیم نے ایک ایک گول کیا۔ #hockey5s #HockeyEquals @PHFOfficial v @TheHockeyIndia Details https://t.co/1mgCmjkumu pic.twitter.com/TWUK5fQI28 — International Hockey Federation (@FIH_Hockey) June 4, 2022 مزید پڑھیں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے کوہ پیما نے حقیقتاً چوٹی سر کرلی

اؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر 6 سال کی پابندی کا سامنا کرنے والے بھارتی شہری نے پابندی ختم ہوتے ہی حقیقتاً چوٹی سر کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہری نریندر سنگھ یادیو نے مئی 2016 میں دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی مزید پڑھیں

ایشیاکپ کی منتقلی سے سری لنکا کو کروڑوں کے نقصان کا خدشہ

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ایشیاکپ منتقل ہونے کی صورت میں 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سربراہ ایشلے ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کی میزبانی سے ہمیں بڑی آمدنی متوقع ہے، اس لیے کوشش کررہے ہیں کہ ایونٹ مزید پڑھیں

ارجنٹینا فٹبال ٹیم ابو ظہبی میں ورلڈ کپ کی تیاری کرنے پر پرعزم

رواں برس قطر میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم ابو ظہبی میں قیام کرے گی اور دوستانہ میچ کھیلے گی۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن اور ابو ظہبی اسپورٹس کونسل کے درمیان اسٹریٹجک تعاون معاہدہ کے بعد ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم اس مزید پڑھیں

پاک سری لنکا وویمن سیریز میں پاکستانی بیٹرز کی ریکارڈ اوپننگ شراکت

پاک سری لنکا وویمن سیریز کے دوسرا ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپنرز سدرہ امین اور منیبہ علی نے پاکستان کی طرف سے ون ڈے میں اوپننگ شراکت کا ریکارڈ توڑ دیا۔ دونوں کھلاڑی جویریہ خان اور ناہیدہ خان کی 96 رنز کی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوئی ہیں، دونوں اوپنرز نے مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹاکرے کی ٹکٹیں کہاں سےمل سکتی ہیں؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تینوں میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا۔ 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جانے والے ان میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 300 روپے اور زیادہ سے زیادہ 500 روپے مقرر کی گئی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیساتھ بڑے مقابلے کیلیے شاہین اڑان بھرنے کو تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نےویسٹ انڈیز سے بڑے مقابلے کیلیےکمر کس لی ہے اور امید ظاہر کیا یے کہ ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز اچھی رہے گی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ ون ڈے میں ہمارا ٹاپ آرڈر شاندار پرفارمنس دے رہا ہے تاہم ٹاپ آرڈر کی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے مزید پڑھیں