پاکستان اور بھارت کا ہاکی میچ 2،2 گول سے برابر

پاکستان اور بھارت کا  ہاکی میچ 2،2 گول سے برابر
ائیواے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ہو گیا۔

پاکستان نے میچ ختم ہونے سے20 سیکنڈ پہلے گول کرکے میچ برابر کیا، قومی ٹیم کی طرف سے ارشد لیاقت اور عبدالرحیم نے ایک ایک گول کیا۔

 اس سے پہلے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں پولینڈ کو چار دو سے شکست دی تھی۔

 

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet