این بشپ بھی ملتان کے آم کے فین ہوگئے

سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر اور معروف کا منٹیٹر این بشپ بھی ملتان کے آم کے فین ہوگئے۔ این پشب ان دنوں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں کامنٹری کی ذمہ داریاں نبھانے کیلئے ملتان میں موجود تھے۔ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بور ڈ کے یو ٹیوب چینل پر مزید پڑھیں

قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا نے اپنے ایک خاص مداح کے خواب کو اس وقت پورا کیا جب انہوں نے ڈاؤن سنڈروم کے شکار یوکرین کے جنگی پناہ گزین نوجوان سے ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق 19 مزید پڑھیں

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر شائقین پر پولیس کا لاٹھی چارج

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کو دیکھنے کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر موجود شائقین کرکٹ پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے داخلی گیٹ مکمل طور پر بند کردیے گئے ہیں جس کی وجہ سے اسٹیڈیم کے باہر شائقین کا بے پناہ رش لگ مزید پڑھیں

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو 53 رنز سے شکست

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 53 رنز سے کامیابی حاصل کر لی ہے اور اس طرح ایک روزہ میچوں کی سیریز بھی تین صفر سے جیت لی ہے۔ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت مزید پڑھیں

امام الحق کا ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ریکارڈ قائم

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف نصف سنچری اسکور کرنے کے ساتھ ہی ریکارڈ بھی بنا ڈالا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی بلے باز امام الحق نے مسلسل 7 میچوں میں 50 سے زائد رنز بنائے ہیں، اس طرح وہ ریکارڈ بنانے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن مزید پڑھیں

دوران میچ میدان میں گھسنے والے تماشائی کیخلاف مقدمہ درج

ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والے تماشائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دوران میچ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والے تماشائی وقاص کے خلاف ایف آئی آر میں دفعہ 452 اور دفعہ 188 کو شامل مزید پڑھیں

اگر دورہ پاکستان کیلئے منتخب کیاگیا توریٹائرمنٹ ختم کرسکتا ہوں، معین علی

معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ اگر انگلینڈ کی ٹیم سال کے آخر میں پاکستان کے دورے میں انہیں منتخب کرے تو وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ختم کرسکتے ہیں۔ معین علی نے 64 ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد پچھلے سال ستمبر میں اعتراف کیا تھا کہ انہیں پانچ روزہ کرکٹ کھیلنے کے لیے مزید پڑھیں

عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا

گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گلگت کے لالک جان اسٹیڈیم میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار پائے۔ خیال رہے کہ لالک جان اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلوں میں مزید پڑھیں

بابر اعظم کا فیلڈنگ کے دوران گلوز پہنا پاکستان کو مہنگا پڑھ گیا

دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم کے گلوز پہن کر فیلڈنگ کرنے پر پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے۔ کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی، میزبان کپتان کی اس غلطی پر ویسٹ انڈیز کو 5 پنالٹی رنز دیئے گئے تھے۔ دونوں مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیت کر بابر اعظم کا مزید پڑھیں