پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں یاسر شاہ اور سلمان علی آغا کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلے جانے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
سری لنکا سے سیریز کیلئے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں یاسر شاہ اور سلمان علی آغا کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلے جانے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں
لیزا اسٹالیکر فیکا کی صدر منتخب ہوگئیں
آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) کی صدر منتخب ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر ہوں گی۔ فیکا کی صدارت کا فیصلہ گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں منعقدہ فیکا ایگزیکٹو کمیٹی مزید پڑھیں
وسیم اکرم کی 19 سال بعد کرکٹ میں واپسی، بولنگ سے جادو بکھیر دیا
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی عمر کے باعث بالنگ رفتار ضرور کم ہوئی لیکن سوئنگ کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی یاد میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم نے 19 سال بعد 22 گز کی پچ پر مزید پڑھیں
نیب کا ادارہ سیاسی توڑ پھوڑ کےلیے استعمال ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی
رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز صدر نے نیب ترمیمی بل دستخط کیے بغیر واپس کردیا، نیب کا ہر کیس جھوٹا ہوتاہے، صدر مملکت سے گزارش ہے کہ نیب کا ریکارڈ منگوا لیں۔ نیب کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خاقان عباسی نے کہا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2022؛ پاکستان میں تیار ہونے والا فٹ بال ‘الریحلہ’ استعمال ہوگا
قطر میں شیڈول فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ‘الریحلہ’ استعمال ہوگا اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر شیخ زوہیب رفیق سیٹھی کا کہنا تھا کہ قطر میں مزید پڑھیں
سابق سری لنکن کرکٹر پیٹرول کی قطار میں لگے لوگوں کی خدمت کیلئے پہنچ گئے
سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو میں پیٹرول کے لیے کئی گھنٹوں سے لمبی قطار میں لگے لوگوں کو بن اور چائے پیش کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زرِ گردش ہیں۔ سری لنکا ان دنوں بدترین مالی بحران کا شکار ہے اور ملک میں غذائی اشیا سمیت دیگر سہولیات مزید پڑھیں
شان مسعود کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا امکان
کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد اوپنر شان مسعود کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے۔ شان مسعود کاوئنٹی کرکٹ میں 11 اننگز میں 991 رنز بنا چکے ہیں جس میں 4 ففٹیز اور 3 سنچریز شامل ہیں۔ شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لگاتار دو ڈبل سنچریز بنانے والے پہلے پاکستانی بلے مزید پڑھیں
آئندہ سیزن کیلئے کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دی جائےگی جس میں کھلاڑیوں کے معاوضے میں 30 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وائٹ بال مزید پڑھیں
تاریخی دن جب پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بنا
قومی کرکٹ ٹیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی جیتے 5 برس مکمل ہو گئے۔ 18 جون 2017 وہ تاریخی دن جب پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چیمپئنز ٹرافی میں شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ میچ کی خاص بات سرفراز کی قائدانہ قیادت اور فخر زمان کی ناقابل شکست سینچری مزید پڑھیں
Recent Comments