ثمینہ بیگ K2 سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

ثمینہ بیگ نے کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ثمینہ بیگ نے آج صبح 7 بج کر 42 منٹ پر کے ٹو کی چوٹی پر قومی پرچم لہرا دیا، 8611 میٹر بلند کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔ ثمینہ کی ٹیم کے مزید پڑھیں

بحیثیت کمنٹیٹر اب ایک روزہ میچز طویل لگتے ہیں: وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز کو ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے اور بحیثیت کمنٹیٹر مجھے بھی اب ایک روزہ میچز طویل لگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں زیادہ تر کھلاڑی ٹی 20 اور ٹیسٹ مزید پڑھیں

بابراعظم ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں بدستور سرفہرست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ہونے والی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم 892 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، امام الحق 815 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور جنوبی افریقا کے رسی وین تین درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی ہوئی جس مزید پڑھیں

مشکل پچ پر عبداللہ شفیق کی اننگز دیکھ کر فخر محسوس ہوا: بابراعظم

سری لنکا سے پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ مشکل پچ پر عبداللہ شفیق کی اننگز دیکھ کر فخر محسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی دکھانے سے اعتماد بڑھتا ہے۔ بابراعظم نے کہا کہ ہدف کے تعاقب مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ جیتنے کے بعد قومی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سری لنکا سے گال ٹیسٹ جیتنے کے بعد قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی۔پاکستان نے سری لنکا سے تیسری پوزیشن چھین لی۔ قومی ٹیم کی ہار جیت کی شرح 58.33 ہوگئی۔ سری لنکا سے سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں پاکستان کی پوزیشن مزید مزید پڑھیں

کشمیر پریمئیر لیگ کا دوسرے ایڈیشن10 اگست سے شروع ہوگا

کمشیر پریمئیر لیگ کا دوسرے ایڈیشن 10 اگست سے 25 اگست تک مظفر اباد میں منعقد ہوگا۔ کشمیر پریمئیر لیگ کے سیزن ٹو میں راولا کوٹ ہاکس، میرپور ہاکس، اوور سیز وارئیرز، کوٹلی لائنز، باغ اسٹالینز اور مظفر آباد ٹائیگرز ایکشن میں ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کیلئے مظفر آباد ٹائیگر نے مصباح الحق کو ہیڈکوچ مقرر مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد کی کراچی میں سکیورٹی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات

انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد نے آج کراچی میں سکیورٹی کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی، انہیں سکیورٹی پلان اور دیگر اقدامات سے آگاہ کیا گیا ، وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کا بھی دورہ کیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اس سال دورہ پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چار رکنی وفد مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون کوہ پیماون کا کے ٹو پر پیش قدمی جاری

پاکستان کی دو خواتین کوہ پیما نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ کی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو سر کرنے کیلئے پیش قدمی جاری ہے۔ ثمینہ بیگ کیمپ تھری پر پہنچ چکی ہیں جبکہ نائلہ کیانی کیمپ ٹو سے چند میٹرز آگئے ہیں۔ دونوں کوہ پیما کے ٹو سر کرنیوالی پہلی پاکستانی مزید پڑھیں

سرفراز کے بیٹے کا بین اسٹوکس کے ریٹائرمنٹ پر پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے صاحبزادے عبداللہ نے گزشتہ روز انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر ان کے نام پیغام بھیجا۔   سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت نے ٹوئٹر پر بیٹے عبداللہ کی طرف سے بین اسٹوکس کے نام پیغام مزید پڑھیں