قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر شاہد آفریدی کے ساتھ جم میں ورک آؤٹ کیا اور اس تجربے کو ناقابل فراموش قرار دے دیا۔ دنیا بھر میں اپنی تیز بولنگ سے دھاک بٹھانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر سابق کپتان مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کامن ویلتھ گیمز: نیوزی لینڈ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 1-4 سے شکت دے دی
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ نے 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں ایونٹ کے دوسرے میچ میں ٹیم پاکستان، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا کوارٹر اچھا کھیلی اور مقابلہ بغیر گول کے برابر رہا لیکن دوسرا کوارٹر شروع ہوا تو کیوی ٹیم حاوی آگئی۔ مزید پڑھیں
سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران؛ ایشیا کپ متحدہ عرب امارات منتقل
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کہا ہے کہ سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے سبب آئندہ ماہ ہونے والے ایشیا کپ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق سری لنکا 9 ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا میزبان رہے گا جو مزید پڑھیں
پاکستان کے چار کھلاڑی دی سکسٹی ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں شامل
پاکستان کے چار کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونے والے دی سکسٹی ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں حصہ لیں گے۔ دی سکسٹی ٹورنامنٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی گئی ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بلےباز اعظم خان، آل راؤنڈر عماد وسیم اور انڈر 19 ٹیم کے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ہاکی میچ ڈرا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف افتتاحی میچ 2-2 سے ڈرا ہوگیا۔ برمنگھم ہاکی کلب میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے کوارٹر کے 14ویں منٹ میں جنوبی افریقہ کیجانب سے بیوچر نے شارٹ کارنر کے زریعے گول اسکور کیا۔ جسے 25 ویں منٹ میں پاکستان کے رضوان علی مزید پڑھیں
سری لنکا میں پاکستان کے پاس آپشنز تھے مگر استعمال نہیں کیے گئے، راشد لطیف
راشد لطیف نے پلیئنگ الیون کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیے،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ دورئہ سری لنکا میں پاکستان کے پاس آپشنز تھے مگر استعمال نہیں کیے گئے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ کو انٹرویو میں راشد لطیف نے کہا کہ دورئہ سری لنکا کے دونوں میچز میں پاکستانی پلیئنگ مزید پڑھیں
ظفر گوہر کاؤنٹی چیمئن شپ میچ میں 10 وکٹیں لے اڑے
قومی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچادی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی چیمئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گزشتہ روز نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں لے اڑے۔ ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 134 رنز دے کر پانچ جبکہ دوسری اننگز مزید پڑھیں
دوسرے ٹیسٹ میں شکست کی وجوہات بابر اعظم نے بتا دیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے سے پریشر آتا ہے اور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایسا ہی ہوا۔ بابر اعظم نے پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں میچ کی صورتحال پر بات کی اور کہا کہ آ ج صبح آغاز میں پچ مختلف مزید پڑھیں
قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر آگئی
پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑا دھچکا لگ گیا۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246 رنز کی ہار سے قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ پاکستان کے پاس جیت کی صورت میں دوسری پوزیشن پر پہنچنے مزید پڑھیں
پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، سری لنکا نے سیریز برابر کر دی
سری لنکا نے آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دےکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
Recent Comments