ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، مہمان ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی، دورے میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 25-2022 کی آخری سیریز پاکستان میں کھیلی جائے گی جس کے لیے ویسٹ مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ: نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر کی دھوم ہے۔ برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کی مہنگی ترین کیٹیگری میں آنے والے مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان انتقال کرگئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس احمد کے بڑے بھائی تھے، وہ طویل عرصے سے علیل ہونے کی وجہ بستر مرگ پر تھے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم نے 1958 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا مزید پڑھیں

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ساتھی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اپنے بھائی کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ بابر اعظم پاکستان مزید پڑھیں

’’مجھے کنگ نہیں کہا کریں‘‘ ویرات کوہلی کی مداحوں سے اپیل

متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے مداحوں سے خود کو (کنگ) نہ کہنے کی اپیل کردی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں فرنچائز کو پہلی بار ٹائٹل جتوانے والی ویمن کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا سیریز کھیلنے سے انکار، افغان کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک بار پھر سیریز ملتوی کرنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے تیسری مرتبہ سیریز کے ملتوی ہونےکا اعلان کیا ہے جو مایوس کن ہے، آسٹریلیا ماضی میں ایک ٹیسٹ اور گزشتہ برس ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوا۔ افغانستان مزید پڑھیں

شہلا رضا کیلئے اہم اعزاز، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔ دوسری جانب پی ایچ مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے میچز پاکستان کے کن شہروں میں ہوں گے؟ تفصیل سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے میزبان شہروں کو فائنل کر لیا جبکہ ٹرافی کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں ہونے والی حالیہ آئی سی سی میٹنگ میں چیمپئینز ٹرافی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے سے انکار

آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا ہے جس کے باعث دونوں ممالک کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور اس نے ایک بار پھر افغانستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا ہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کا کرکٹ میلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح اور ملتان سلطانز کے رنر اپ بننے کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا دونوں ٹیموں کو کثیر انعامی رقم ملی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 9 کے فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد مزید پڑھیں