سعودی عرب سے انتہائی بری خبر آ گئی، مہلک کورونا وائرس نے شہریوں کو مزید خوفزدہ کر دیا

مہلک کورونا وائرس نے سعودی شہریوں کو مزید خوفزدہ کر دیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں کروناوائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں مہلک وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 900 ریکارڈ کی گئی۔ سعودی محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 46 سالہ شخص مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر نرس نے خودکشی کرلی، انتہائی بری خبر نے سب کو رنجیدہ کر دیا

کورونا وائرس کا شکار ہونے والی نرس نے خودکشی کرلی، وہ سب سے زیادہ متاثرعلاقے لومبارڈی کے اسپتال میں فرائض انجام دے رہی تھیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اطالوی نرس ڈینئیلیا ٹریزی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شبہ تھا کہ ان سے متعدد لوگوں کوکورونا وائرس منتقل ہوا، جس پر انھوں نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ انوکھا طریقہ دریافت، ویڈیو وائرل۔۔۔آپ بھی ویڈیو ضرور دیکھیں

عالمی وبا قرار دیے گئے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہالینڈ میں ایک ہیئرڈریسر نے چھتری کو اپنے اور صارف کے درمیان ڈھال بنا لیا۔ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے دنیا بھر میں لوگ نت نئے طریقے اپنارہے ہیں اور ان منفرد اندازوں کو دیکھ کر لوگ حیرت زدہ ہو جاتے ہیں۔ ہجوم مزید پڑھیں

چین کی کورونا وائرس کے خلاف بڑی کامیابی؟ دنیا حیران

چین کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں آہستہ آہستہ کامیابی حاصل کررہا ہے، چین میں گزشتہ 24 گھنٹے میں صرف 47 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 47 نئے کیسز کے سامنے آنے کو بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔ چین میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے 4 مریضوں کا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرفیو سے متعلق نیا شاہی فرمان کیوں جاری ہوا؟ اہم خبر سے سعودی شہری پریشان

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے بچاؤ کرفیو کے اوقات میں اضافہ کردیا اور اوقات دوپہر3بجے سے صبح 6بجے تک کر دیئے گئے ہیں، اقدامات کا نفاذ کل سے ہوگا۔ سعودی عرب نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرلیں، مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ سمیت ریاض میں کرفیو کے اوقات میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں

ترکی نے بیرون ممالک پھنسے ہزاروں طالب علموں کیلئے کر دیا بڑا اعلان، جان کر طلبہ خوشی سے نہال

ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ ترکی نے نوول کرونا وبا کے باعث متعلقہ ممالک کے ساتھ پروازیں معطل کرنے کے بعد بدھ کو بیرون ممالک مقیم 2 ہزار721ملکی طلبا کے انخلا کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس میں کورونا وائرس کی تصدیق، برطانیہ میں سخت تشویش

برطانوی شہزادے چارلس میں چند علامتیں ظاہر ہونے پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد شہزادے کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے صاحبزادے 71 سالہ ولی عہد چارلس میں نزلہ اور زکام جیسی چند علامتیں ظاہر ہوئی مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گردوں کا سکھوں کی دھرم شالا پر حملہ، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی

افغانستان میں دہشت گردوں نے سکھوں کی دھرم شالا پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں11 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملہ کابل کے شوربازار علاقے میں کیا گیا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، اسپین میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں

کورونا سے بچاؤ کے لیے اسپین کے قدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی۔ کچھ مسلمانوں نے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہوکر مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں اٹھارہ ہزار سے زائد اموات، لاکھوں افراد متاثر

کورونا وائرس کے سبب دنیا بھرمیں اٹھارہ ہزار آٹھ سو سے زائد افرادجانبحق اور چار لاکھ بائیس ہزار متاثر ہوئے ہیں جب کہ ایک لاکھ آٹھ ہزار سے زائد مریضوں نے کورونا کو شکست دی۔ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکہ کوروا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا مزید پڑھیں