حکومت شکست کے خوف سے الیکشن نہیں کرانا چاہتی، فواد چوہدری

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم عام الیکشن کی طرف بڑھ رہے ہیں مگر حکومت شکست کے خوف سے الیکشن نہیں کرانا چاہتی۔زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم ليگ ن کے کچھ ارکان بھی رابطے میں ہیں۔ ان ارکان کے ساتھ مزید پڑھیں

چین کو عمران نیازی نے اتنا ناراض کردیا تھا کہ آپ حیران ہوجائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب میں نے حلف اٹھایا تو مجھے بھی علم نہیں تھا کہ پاکستان کی معیشت اتنی زیادہ تباہ ہو چکی ہے اور پاکستان دیوالیہ ہونے جا رہا ہے لیکن مخلوط حکومت کی کاوشوں نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔انہوں نے کہا کہ چینی حکومت اور دیگر مزید پڑھیں

سودی نظام شیطانی نظام ہے ، جس کے خلاف امریکی عوام بھی احتجاج کررہے ہیں: سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ غیر سودی بجٹ پیش کرے۔اسلام آباد میں حرمت سود اور عملی اقدامات سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق نے کہا کہ سودی نظام شیطانی نظام ہے ، جس کے خلاف امریکی عوام بھی احتجاج کررہے ہیں۔سراج الحق نے بتایا کہ آئی مزید پڑھیں

وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہیروز کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہے کہ بلوچستان میں کیپٹن سمیت5 فوجی جوانوں کی شہادت کی خبر دل دہلا دینے والی ہے۔ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ٹویٹر پیغام میں شہبازشریف نے کہا کہ وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہیروز کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، دہشت گردی کے ذمہ داروں مزید پڑھیں

2023 کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو غیر جمہوری اور غیر آئینی سمجھتے ہیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، 2023 کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کوئی بعید نہیں عمران خان سارا الزام اپنی مرشد بیوی پر ڈال دے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ایک ظالم اور محسن کش شخص آج جنرل (ر) باجوہ کو گالیاں دے رہا ہے،کہتا ہے نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا، بتایا جائے کہ کس کی فرمائش پر شریف خاندان اور مجھے قید کیا گیا۔سیالکوٹ میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا مزید پڑھیں

خرم شیرزمان نے بلدیہ عظمیٰ کی خستہ حال بسوں کی ویڈیو شیئرکردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کراچی میں زنگ کھاتی سرکاری بسوں کا معاملہ اٹھا دیا۔رہنماتحریک انصاف خرم شیر زمان نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سٹی وارڈن کے پلاٹ کا دورہ کیااور پلاٹ پر موجود خستہ حال بسوں کی حالت زارسے متعلق ویڈیو جاری کردی۔ ویڈیو میں خرم شیر مزید پڑھیں

پاکستان میں چین سے نئے کورونا ویرینٹ آنے کا خطرہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ سے پاکستان کو بھی خطرہ ہے۔این سی او سی کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈاون ختم ہونے اور سفر کی بلا روک ٹوک اجازت کی وجہ سے مزید پڑھیں