فضل الرحمان کی طبیعت ناساز،سیاسی سرگرمیاں معطل

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہو گئی۔جے یو آئی کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹرز کے مشورے پر مولانا فضل الرحمان نے تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھاکہ فضل الرحمان کی سیاسی سرگرمیاں تاحکم ثانی منسوخ مزید پڑھیں

پی پی پی نے ایم کیو ایم کی باتیں ماننے کے علاوہ الیکشن کے التوا میں بھی ساتھ دیا انکے افسران کو ایڈمنسٹریٹر بنایا جو سیاسی بھی ہیں,پی پی پی

رپورٹ: فرقان فاروقی پی پی پی ایم کیو ایم اور وزیر اعظم کی ٹیموں کے مزاکرات بے نتیجہ رہے،ذرائع حلقہ بندیوں پر پی پی پی کو اعتراض نہیں لیکن الیکشن کے وقت پر یہ فوری ممکن نہیں،ذرائع حکومت سندھ کی قانونی ٹیم نے باور کردیا کہ فوری حلقہ بندیاں ممکن نہیں صرف کراچی کی حلقہ مزید پڑھیں

پی پی پی کا سخت گیر موقف جیالا میئر ہوگا ایم کیو ایم ہضم نہ کرسکی،رہنما پیپلز پارٹی

https://youtu.be/0iA-6wzeihsایم کیو ایم پاکستان اتحاد کے بجائے بلیک میلنگ پر آگئی صبح ایڈمنسٹریٹرز فارغ ہو رہے تھے رکوانے کے لئے حلقہ بندیوں کا شوشہ چھوڑ دیا گیا،رہنما پیپلز پارٹی پی پی پی کا سخت گیر موقف جیالا میئر ہوگا ایم کیو ایم ہضم نہ کرسکی،رہنما پیپلز پارٹی ایم کیو ایم ایمپائر کو ملوث کرانے پر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی اتحاد میں اہم پیشرفت

ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی اتحاد میں پیش رفت گورنر سندھ عامر خان کو بھی منانے میں کامیاب عامر خان چند دنوں میں پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں,ذرائع ایم کیو ایم پاکستان ٹولے میں تین سینئر ڈپٹی کنوینر ہوں گے، عامر خان، مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار پی ایس پی کے لیڈرزشمولیت مزید پڑھیں

اسپیکرکی جانب سےہیلی کاپٹربل کو فنانس بل قراردیا گیا، گورنرغلام علی

گورنر خیبر پختونخوا نے ہیلی کاپٹر بل پر اختلافی نوٹ تحریر کرتے ہوئے دستخط کر کے منظور کر دیا ہے۔گورنر کا کہنا ہے کہ اسپیکر کی جانب سے ہیلی کاپٹر بل کو فنانس بل قرار دیا گیا ہے۔ آئین کی روح سے بل کو نہیں روک سکتے ہیں۔گورنرخیبر پختونخوا نے کہا کہ بل کو 6 مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منوراقبال دوگل نےفیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کا کہنا تھاکہ فیصلے کی مصدقہ نقل مل گئی، انٹراکورٹ اپیل کی تیاری کا مزید پڑھیں

انسانی تاریخ کا طویل ترین سال کونسا تھا، کیا آپ کو معلوم ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ انسانی تاریخ (جس کا ریکارڈ مرتب ہوا) میں وقت کے لحاظ سے طویل ترین سال کونسا ہے؟اگر نہیں تو جان لیں کہ وہ سال 1972 ہے۔یہ تاریخ کا طویل ترین سال ہے کیونکہ اس کا دورانیہ کسی بھی سال کے مقابلے میں پورے 2 سیکنڈ زیادہ تھا۔جی ہاں واقعی مزید پڑھیں

دو جنوری کو تمام بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پیر 2 جنوری 2023ء کو بینک تعطیل کی وجہ سے تمام بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق دو جنوری کو بینک ہالیڈے کی وجہ سے مرکزی بینک سمیت تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس اور بینک مذکورہ تاریخ پر عوام مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور کر لیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے فیصلہ سنایا۔ ہائیکورٹ مزید پڑھیں