https://youtu.be/0iA-6wzeihs
ایم کیو ایم پاکستان اتحاد کے بجائے بلیک میلنگ پر آگئی صبح ایڈمنسٹریٹرز فارغ ہو رہے تھے رکوانے کے لئے حلقہ بندیوں کا شوشہ چھوڑ دیا گیا،رہنما پیپلز پارٹی
پی پی پی کا سخت گیر موقف جیالا میئر ہوگا ایم کیو ایم ہضم نہ کرسکی،رہنما پیپلز پارٹی
ایم کیو ایم ایمپائر کو ملوث کرانے پر تلی ہوئی ہے نیوٹرل سپورٹ پر تیار نہیں
ایم کیو ایم پاکستان کی بلاول بھٹو کے خلاف بیان بازی کا سخت نوٹس پارٹی نے بیان دینے سے روک دیا،رہنما پیپلز پارٹی
الیکشن کمیشن پر عمران خان کی طرح تنقید ایم کیو ایم بلی تھیلی سے باہر آگئی،رہنما پیپلز پارٹی
مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے سر جوڑ لئے۔ فاروق ستار بھی فکر مند ہوگئے،رہنما پیپلز پارٹی
ایم کیو ایم پاکستان کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گےپی پی پی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ہر بات پوری کی،رہنما پیپلز پارٹی
الیکشن سے فرار کے لئے خالد مقبول نے لیپا پوتی کی کل پڑنے والے جوتے پر خالد مقبول صدیقی حواس باختہ ہیں کامران ٹیسوری بھی مایوس ہیں،رہنما پیپلز پارٹی
الطاف حسین کی انٹری کی خبروں کے بعد ایم کیو ایم ہر جگہ مشکلات میں ہے،رہنما پیپلز پارٹی
جئے الطاف حسین کے مہاجر کلچر ڈے پر نعرے کے بعد سے بہادرآباد میں سراسمیگی ہے،رہنما پیپلز پارٹی
چیف سیکرٹری، سندھ ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر عمل کرنے پر بضد صبح ایڈمنسٹریٹرز ہٹائے جانے کا امکان
پی پی پی اور ایم کیو ایم کے بیک ڈور رابطے
پی پی پی نے بلاول بھٹو کے لئے زبان پر سخت موقف لے لیا،
کسی دباؤ میں نہ آئیں حلقہ بندیوں پر سندھ ہائی کورٹ ایم کیو ایم کو ڈانٹ ڈپٹ کرچکی ہے
الیکشن کمیشن پندرہ جنوری کو ہر صورت الیکشن چاہتی ہے،رہنما پیپلز پارٹی
میئر اور وسطی میں پی پی پی کا سات جنوری کا بھرپور جلسہ ایم کیو ایم کے لئے درد سر بنا ہوا ہے،رہنما پیپلز پارٹی
بلاول ہاؤس اور بہادر آباد، پی ایس پی، پی آئی بی سب سر جوڑ کر بیٹھ گئے،رہنما پیپلز پارٹی
خالد مقبول صدیقی پر عدم اعتماد یہ کونسا وقت ہے اتحاد کو نقصان پہنچا کر اپنی فاشسٹ ذہنیت بتا رہے ہیں،رہنما پیپلز پارٹی



