ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی اتحاد میں پیش رفت

گورنر سندھ عامر خان کو بھی منانے میں کامیاب عامر خان چند دنوں میں پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں,ذرائع
ایم کیو ایم پاکستان ٹولے میں تین سینئر ڈپٹی کنوینر ہوں گے، عامر خان، مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار
پی ایس پی کے لیڈرزشمولیت کے وقت مہاجر قوم سے معزرت کریں گے،ذرائع
نئے سال کے آغاز پر نمائش اور دیگر مقامات پر ایم کیو ایم رہنماؤں گورنر سندھ پر جوتا پھینکنے کا واقعہ شدید ردعمل کی نشاندہی ہے،عوام اتحاد سے خوش نہیں
پی پی پی نے بھی متحدہ کے لئے دبے الفاظوں میں محاذ کھول دیا،ذرائع
گزشتہ روز وزیر اعلی ہاؤس میں منعقدہ یو سی چیئرمینوں ودیگر کے اجلاس میں مرتضی وہاب کی کھلی گفتگو
بلاول بھٹو نے کہہ دیا کہ 14جنوری کو جئے بھٹو کا نعرہ، 15جنوری کو تیر کو ووٹ، اور 16جنوری کو جیالے میئر کا جشن منائیں گے،ذرائع
ڈاکٹر فاروق ستار نے گورنر کو آفاق احمد کو ساتھ ملانے کا مشورہ دے دیا،ذرائع
گورنر آفاق احمد سے بھی ملنے جائیں گے۔ آفاق احمد اتحاد میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے، ذرائع
آفاق احمد کا موقف ہے کہ مہاجر قومی موومنٹ میں شامل ہوں وہ کارکن بننے کو تیار ہیں،ذرائع
18مارچ 1984کو مہاجر قومی موومنٹ بنائی تھی وہی برقرار رکھی جائے۔ ذرائع
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے تمام سرکاری افسران رابطہ کمیٹی کو عہدوں سے فارغ کرنے کی شرط مان لی،ذرائع
اسوقت رابطہ کمیٹی کے اراکین کی تعداد 60 ہے
عہدوں کی منظوری کے لئے گورنر سندھ اپنے بڑوں سے منظوری لینگے،ذرائع
خالد مقبول صدیقی نمائشی کنوینر /چیئرمین ہوں گے۔،ذرائع
خالد مقبول صدیقی کے نام پر سب کا اتفاق انکی صحت دیکھ کر ہے۔ اتحاد ہوتے ہی چند دنوں میں وہ امریکہ چلے جائیں گے۔
جنوری میں بڑا بریک تھرو ہو رہا ہے لندن پراپرٹیز کیس الطاف حسین کے حق میں آنے کی اطلاعات ہے،ذرائع
فروی سے کھل کر لندن ایم کیو ایم فعال ہونے کی اطلاعات
لندن کی سرگرمیاں بڑھتی دیکھ کر اتحاد جلد سے جلد کرنے کا فیصلہ،ذرائع
تمام بزدل لیڈرز بڑے بڑے دعوی کرکے اب چھتری تلاش کر رہے ہیں،ذرائع
ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی رائے پیر کو لی جائے گی،ذرائع
ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹرز کو ڈی نوٹیفائی کردیا جائے گا ڈاکٹر سیف الرحمان کو بھی ہٹانے کی تجویز پیش
گورنر سندھ کو الیکشن تک کسی ترقیاتی کام میں حصہ نہ لینے کا الیکشن کمیشن کا انتباہی نوٹس بھی جاری ہونے کا امکان
کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی اداروں کے فنڈز منجمد کرنے کا حکم نامہ بھی پیر کو جاری ہوگا۔ ذرائع
لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ
سعید غنی، ناصر شاہ، شہلا رضا استعفی دیکر کھل کر بلدیاتی مہم میں حصہ لیں گے،ذرائع
سات جنوری کو ناظم آباد میں ریکارڈ توڑ پی پی پی کا جلسہ ہوگا
ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی، پی آئی بی اتحاد کو ناکام بنانے کے لئے لندن سے کھل کر کام کرنے کی ہدایات الیکشن کا بائیکاٹ کیا جائے گا،ذرائع



