الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ 18 اپریل کو ہوگا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا 18 اپریل کو جن نشستوں پر بلدیاتی انتخابات روکے گئے تھے، ان کا انعقاد ہوگا، الیکشن کمیشن 18 مارچ سے 7 اپریل تک بلدیاتی انتخابات کیلئے دستاویزات مکمل کی جائیں گی، الیکشن مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تعینات اسٹنٹ ڈائریکٹر اورنگی کی مدعیت میں مقدمہ درج

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تعینات اسٹنٹ ڈائریکٹر اورنگی کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر و عملے پر تشدد اور فائرنگ اور کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج مقدمہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہارون، عظیم، مہران ہیلتھ، کے دہشت گردوں نے ہراساں کیا اور وکیلوں کے کھلی دھکمیاں دینے پر درج کیا گیا مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 2 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 مزید پڑھیں

کتے کی شادی وہ بھی دھوم دھام سے! ویڈیو وائرل

پالتو جانوروں سے جذباتی وابستگی اور ان کے ساتھ شاندار برتاؤ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خاصی پذیرآئی حاصل کرتی ہیں۔ اسی طرح کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں جانور سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے کلپس میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

عمران خان قانون سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان قانون سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ ریاست مدینہ کی بات کرنے والا اپنی گرفتاری دینے سے ڈر رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی اراضی واگزار کرانے میں تمام متعلقہ سیکورٹی اداروں کو اپنا فرض سمجھتے ہوئے تعاون کرنا چاہیے،رضوان خان

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ اورنگی پروجیکٹ کی جانب سے سرکاری یقین دہانیوں کے باوجود پولیس اور رینجرز کی عدم دستیابی اور قبضہ مافیا کی مزاحمت کے باوجود 4 مختلف مقامات پر انسداد تجاوزات کا کامیاب آپریشن ۔ قبضہ مافیا کی جانب سے انسداد تجاوزات عملے پر حملے ، دھکم پیل ، فائرنگ اور مزید پڑھیں

آئی جی اور چیف سیکریٹری پنجاب کی 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری پنجاب نے 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں ہونیوالے مختلف اجلاسوں کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری اورآئی مزید پڑھیں

پولیس مجھے پکڑنے اور جیل بھیجنے کے لیے آ گئی ہے، عوام نے جدوجہد جاری رکھنی ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے قتل یا جیل میں ڈال دیا گیا تو عوام نے جدوجہد جاری رکھنی ہے۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے ، آپ نے ثابت کرنا ہے کہ آپ زندہ قوم اور نبیؐ کی امت ہیں، لاالاالله کے نعرے پر بننے والی قوم ہیں۔ مزید پڑھیں

شہداء پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، انشاء اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء پاکستان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور انشاء اللہ پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر فرنٹ چوکیوں کا دورہ کیا اور موقع مزید پڑھیں

مریم نواز اور حمزہ شہباز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، حمزہ شہباز پی پی 146 اور پی پی 147 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ حمزہ شہباز کے وکلا نے ان کےکاغذات نامزدگی تیار کرلیے مزید پڑھیں