بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تعینات اسٹنٹ ڈائریکٹر اورنگی کی مدعیت میں مقدمہ درج

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تعینات اسٹنٹ ڈائریکٹر اورنگی کی مدعیت میں مقدمہ درج۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر و عملے پر تشدد اور فائرنگ اور کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج

مقدمہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہارون، عظیم، مہران ہیلتھ، کے دہشت گردوں نے ہراساں کیا اور وکیلوں کے کھلی دھکمیاں دینے پر درج کیا گیا

سیکٹر 14-D مکان نمبر 114 پر حسینہ کوثر پر تشدد اور انہیں مالکن ہونے کے باوجود دہشت گردوں نے گھر میں داخل نہیں ہونے دیا

اورنگی میں پولیس اور رینجرز نے تعاون نہیں کیا گورنر سندھ کے شکایات سیل پر شکایت کے باوجود پولیس نہیں دی گئی

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی زمین ہے ہم کسی سے نہیں ڈرتے زمینیں خالی کراکے آکشن کرائیں گے،پروجیکٹ ڈائریکٹر رضوان خان

فلاحی زمینوں کو خالی کرا رہے ہیں گلشن ضیاء کے آپریشن میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز کو رقوم کی ادائیگی جب ممکن ہوگی جب ریکوری میں اضافہ ہوگا۔ پروجیکٹ ڈایئریکٹر اورنگی محمد رضوان خان

ایف آئی آر کے بعد گھر کا قبضہ جلد ملنے کی امید ہے ورنہ دوبارہ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں