وفاقی حکومت نے ’ تحفظ بنیادِ اسلام بل‘ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا، جانیے تفصیلات

پاکستان تحریک انصاف نے تحفظ بنیاد اسلام بل کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کسی ایسے کسی بل کی حمایت نہیں کرے گی جو فرقہ ورانہ تقسیم پیدا کرے۔ انہوں نے کہا ایسی قانون سازی ہونی چاہئے جو مختلف فرقوں کو مزید پڑھیں

بچوں کی عیدیں ختم، تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا, اہم ترین خبر آگئی

خیبرپختونخواہ میں پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نے 15اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے عہدیدار فضل اللہ داؤد زئی نے کہا کہ 15 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی اعلان پر تحفظات ہیں، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ تک کھل گئے ہیں، تو پھر تعلیمی ادارے کیوں بند ہیں؟ مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں کرپشن سرد خانوں کی نظر

بلدیہ شرقی میں کرپشن سرد خانوں کی نظر کراچی(پورٹ:فرقان فاروقی) سابقہ میونسپل کمشنررحمت اللہ شیخ کے کالے کرتوتوں سے وابستہ بلدیہ شرقی کے ڈائریکٹر آئی ٹی عظیم حیدر،رحمت اللہ شیخ کے نقشِ قدم پر،پیٹرول و ڈیزل کی مد میں بلدیہ شرقی کو کروڑوں کا ٹیکا لگانے والے ڈائریکٹر آئی ٹی عظیم حیدر جو دیکھنے میں مزید پڑھیں

بھارت میں دہشتگردوں کی موجودگی پر اظہارِ تشویش، اقوام متحدہ نے پاکستان کو امن کا گہوارہ قراردے دیا

اقوام متحدہ نے بھارت میں دہشتگردوں کی موجودگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے، پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے، کالعدم طالبان اور جماعت الاحرار پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور خطے میں دہشتگردی کے واقعات مزید پڑھیں

دنیا کے وہ 10 شہر جہاں شہریوں کی سب سے زیادہ نگرانی کی جاتی ہے، فہرست جاری کردی گئی

دنیا کے 10 ایسے شہروں کی ایک فہرست جاری کی گئی ہیں جہاں حکام شہریوں کی انتہائی کڑی نگرانی کر رہے ہیں اور ان شہروں میں سب سے زیادہ سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں۔ یہ سن کر آپ کو حیرت ہو گی کہ فہرست میں پہلے 10میں سے 9 اور 100میں سے مزید پڑھیں

حکومت نے نیب قوانین کے ترمیمی بل کا مسودہ تیارکرلیا

حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترمیمی بل کا مسودہ تیارکرلیا. مجوزہ ترمیمی مسودے کے مطابق نیب آرڈیننس کے سیکشن6 سے ناقابل توسیع کا لفظ نکالاجائیگا۔ نئی ترمیم کےمطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی جاسکے گی۔ ڈپٹی چیئرمین نیب اورپراسیکیوٹرجنرل نیب کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کی جاسکےگی۔ مسودہ مزید پڑھیں

دوستوں کو نوازنے کیلئے (پی ایم ڈی سی) کو تہس نہس کیا، شیری رحمان حکومت پر برس پڑیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2019ء میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اور اس سال 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے دوستوں اور رشتے داروں کو مزید پڑھیں

شہباز شریف کا شرکت کرنے سے انکار، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس انعقاد سے پہلے ہی فلاپ، اہم خبر آگئی

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس انعقاد سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی، کیونکہ شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کرلی ہے۔ انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف نے عدالت میں بھی عندیہ دیا ہے کہ وہ علاج کیلئے لندن جانا چاہتے ہیں۔ شہباز شریف کینسر کے مریض رہے ہیں اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے محلے میں گھروں کی گھنٹیاں بجا کربھاگنے والے بچوں جیسی حرکت کی: فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں محلے کے گھروں کی گھنٹیاں بجا کر بھاگنے والے بچوں جیسی حرکت کی،مراد سعید کے کھڑےہوتےہی بلاول اپنے ہوش و حواس کھو کر اسمبلی فلور سے غائب ہو جاتے ہیں،مراد سعید اب بلاول زرداری کی چھیڑ بن چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

صعیف عورت کی قید بھارتی ریاستی سامراجی ذہنیت کی عکاسی ہے، شبلی فراز

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ صعیف عورت کی قید بھارتی ریاستی سامراجی ذہنیت کی عکاسی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و رہنما پاکستان تحریک انصاف شبلی فراز نے بھارتی جارحیت سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آسیہ اندرابی کی طویل حراست تشویشناک ہے۔ شبلی فراز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں