انتہائی مشکل گھڑی میں تنخواہ دارطبقے کیلئے شاندار ریلیف، اہلیان پنجاب خوشی سے جھوم اٹھے

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تنخواہ دارطبقے کیلئےاپارٹمنٹس کی تعمیرجلد ہوگی اور ایک ارب ڈالر سے 35ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان کو حقیقی معنوں میں بدلنے کاعزم رکھتے مزید پڑھیں

آٹےاور چینی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا حکم جاری

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےآٹےاورچینی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ خوراک اور انتظامیہ کو آٹا و چینی کے ذخیرہ اندوزوں او رناجائزمنافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ آٹے اور چینی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ مزید پڑھیں

آج یا کل کڑی آزمائش بھی ہوسکتی ہے؟

آج یاکل کڑی آزمائش بھی ہوسکتی ہے؟کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)جمعرات سے بارشوں کا چوتھا اسپیل کراچی کا رخ کر رہا ہے جبکہ پانچویں اسپیل کو دھواں دھار برسات کا اسپیل قرار دیا جارہا ہے خلیج بنگال سے آنے والا یہ برساتی سسٹم پچھلے سال ممبئ کو ندی میں تبدیل کر چکا ہے اور اس مرتبہ اس مزید پڑھیں

کراچی تاریخی حیثیت کھو رہا ہے، سدھرنے کو کوئی تیار نہیں

کراچی تاریخی حیثیت کھو رہا ہے، سدھرنے کو کوئی تیار نہیں کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)روشنیوں کا شہر کراچی تیزی سے اپنی شناخت تقریبا کھو چکا ہے کیونکہ جب بجلی ہی دستیاب نہیں تو کہاں کا روشنی کا شہر، ملیر کے باغات کے حوالے سے کراچی کی ایک شناخت باغوں کے شہر کے لحاظ سے بھی ہوتی تھی مزید پڑھیں

پاکستان کا شہباز شریف کے داماد کی برطانیہ سے حوالگی کے لیے بڑا قدم ، علی عمران کا بچنا مشکل ہوگیا

پاکستان نے برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کے لئے لندن سے مطالبہ کردیا ہے، علی عمران کی حوالگی کے مزید پڑھیں

اسد عمر نے مستعفی ہونے والے ظفر مرزا کو این سی او سی کیوں بلالیا؟ بڑی خبر آگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر کی جانب سے حال ہی میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے سابق معاون خصوصی برائے برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کو بلالیا۔ ٹوئٹر پر اسد عمر نے بتایا کہ انہوں نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو این سی او سی اس لیے بلایا تاکہ ان کی مزید پڑھیں

عید کا دوسرا روز، شریف گروپ سے جڑی اہم شخصیت منی لانڈنگ کیس میں گرفتار، جانیے تفصیلات

شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانس آفیسر محمد عثمان کو گرفتار کر لیا ۔ شریف خاندان کےخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیب نے شریف گروپ کےسی ایف او محمد عثمان کو گرفتار مزید پڑھیں

کس لڑکی نے چرایا ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا دل؟ قاسم خان سوری نے تصویر شیئرکردی، جانیے تفصیلات

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نےایک معصوم اور پیاری سی بچی کے ساتھ اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس لڑکی نے ان کا دل چرالیا ہے اور مجھے ڈیڈی کہہ کر بلاتی ہے۔ عید کے روز جہاں باقی سب نے اپنی خوشیاں دوستوں اور سوشل میڈیا فالوورز کے ساتھ شیئر کیں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ، بڑی خبر نے سب کو چونکا دیا

حکومت پنجاب نےعید سے قبل صوبے بھر میں لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کو پانچ اگست کی بجائے کل (سوموار تین اگست ) سےختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے عید قربان سے قبل لگایا جانے والا سخت لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے یہ فیصلہ مزید پڑھیں

چمن واقعہ کے ذمہ دار کون ہیں؟ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ چمن معاملہ پرمکمل تفتیش اورتحقیقات ہوں گی۔ جن عناصرنےناخوشگوارماحول پیداکیا انہیں سامنےلایاجائےگا، عجیب معاملہ ہے کہ پاکستانی حکام اپنےسرحدی امورکےذمہ دارہیں لیکن فائرنگ افغانستان سےہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار جام کمال خان نے مزید پڑھیں