ملک کا واحد شہر جہاں کئی ماہ بعد ہفتہ وار بازار لگانے کی اجازت دے دی گئی، دکاندار خوشی سے نہال

وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ وار بازار لگانے کی اجازت دے دی گئی، ہفتہ بازار لگانے کیلئے تمام اسٹال ہولڈرز کو ماسک کا استعمال کرنا ہوگا، دکانوں پر سماجی فاصلے کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے ہفتہ وار بازار لگانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں ہوش اڑا دینے والا اضافہ کر دیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کردی۔ نیپرا نے 8 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 5 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جب مزید پڑھیں

غدیر پیاسوں کے لئے چشمہِ ہدایت، بھٹکنے والوں کے لئے صراط مستقیم

اٹھارہ ذوالحجہ کو غدیر خم کے مقام پر رسول خدا ص نے اللہ کے حکم سے کل ایمان، مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت کا اعلان کیا،اس دن کو عید غدیراور یوم تکمیل دین کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ یوم غدیر کا دن، اکمال دین کا دن اور مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ملنے والی اہم ترین سہولت ختم، حکومتِ پاکستان کی وضاحت، اہم ترین خبر آگئی

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملنے کی سہولت ایک سال کے لیے تھی۔ ترجمان وزارت خزانہ نے سعودی عرب سے تیل ادھار لینے کی سہولت سے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ سعودی عرب سے 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،پاکستان میں فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے بھی زیادہ میں فروخت

معاشی ماہرین و تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے فی تولہ سے بھی تجاوز کرسکتی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں بے تحاشا اضافہ ہورہا ہے۔ جس کی بنیادی وجہ چین امریکہ کشیدگی، کورونا مزید پڑھیں

آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ سے افسران آؤٹ کر دئیے گئے؛

آؤٹ ڈور ایڈورٹائزمنٹ سے افسران آؤٹ کر دئیے گئے؛ رپورٹ: فرقان فاروقی)بل بورڈز، سائین بورڈز کی اجازت اور ان کا نصب کیا جانا سپریم کورٹ کے احکامات کی دیدہ دلیری کے ساتھ خلاف ورزی ہے،وال پیسٹنگ کی اجازت ملنے کے بعد اینگل آئرن کے اسٹرکچر تاحال شہر میں آویزاں ہیں جو واضح کر رہے ہیں مزید پڑھیں

پھر نیا منجن یا صورتحال درست ہوگی?

پھر نیا منجن یا صورتحال درست ہوگی؟ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) کمشنر کراچی کی جانب سے ان کے چارج سنبھالنے کے بعد چوتھی مرتبہ غیر قانونی اشتہاری مواد ہٹانے کے احکامات پر عمل درآمد ہوگا یا نہیں البتہ اسوقت تازہ احکامات اور مسلسل برساتی عمل جاری رہنے اور سب سے بڑھ کر گزشتہ دنوں سائین بورڈ مزید پڑھیں

“نئے نئے مسائل میں الجھایاجانے والا شہر “کراچی”

نئے نئے مسائل میں الجھایاجانے والا شہر “کراچی” (رپورٹ: فرقان فاروقی)مارچ کے آخر سے کراچی میں کورونا کی وباء اس طرح پھیلتی دکھائی دی کہ جیسے خدانخواستہ پورا شہر یہ وباء کھا جائے گی مرحلہ وار یہ شور اتنا بڑھا کہ مئ کے مہینے میں ایسا لگتا تھا کہ کراچی کورونا زدہ شہریوں کا مرکز مزید پڑھیں

بھارت: مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑے ہوگیا، 16 افراد ہلاک

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں قومی فضائی کمپنی ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران پھسل کر 35 فٹ نیچے گرکر دو ٹکڑے ہوگیا جس کے نتیجے میں کم از کم 16 مسافر ہلاک ہوگئے۔ ائیرانڈیا کی دبئی سے آنے والی پرواز میں عملے کے ارکان سمیت 191 مسافر سوار تھے، طیارہ لینڈنگ مزید پڑھیں

مون سون کی اگلی لہر کب اور کہاں کہاں تباہی مچانے والی ہے؟ محکمہ موسمیات کا ہائی الرٹ جاری

سندھ میں بارشوں کے پیش نظرتمام لوکل باڈیز کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے، این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ شدید بارشیں کراچی،حیدرآباد اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتیں ہیں۔ دوسری طرف صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بارشوں کے نئے سپیل کےحوالےسےحکومت مزید پڑھیں