چینی کمپنی نے ہزاروں ملازمین کو بونس میں نئی گاڑیاں دے دیں

چین کی ایک اسٹیل مِل نے ہدف سے زائد منافع ہونے اور کارکردگی سے خوش ہو کر اپنے 4 ہزار 116 ملازمین کو بونس میں نئی گاڑیاں دے دیں۔ چینی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے جیانگ ژی میں واقع لوہا اور اسٹیل بنانے والی مِل نے اپنے ملازمین کو بونس کے طور پرگاڑیاں دی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدرسید جعفر شاہ کا انتقال، وزیراعظم کا اظہار افسوس

تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر سید جعفر شاہ کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم پارٹی کا اثاثہ تھے۔ وزیراعظم پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے تعزیتی بیان میں عمران خان نے گلگت بلتستان کے صوبائی صدر جعفر شاہ کے انتقال پر افسوس مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں داخل

سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں داخل کرلیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر کی طبیعت کی ناسازی اور اسپتال منتقل ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر کو شام میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید پڑھیں

فیس ماسک کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سبب بنتے ہیں: نئی تحقیق سامنے آ گئی

فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں ڈرامائی کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کینیڈا کی سائمن فریزر یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چاردیواری کے اندر چہرے کو ماسک سے ڈھانپنے سے ہر ہفتے نئے کیسز کی مزید پڑھیں

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی ریاستی دہشتگردی قابل مذمت ہے: پاکستان

پاکستان نے بھارتی مقبوضہ جب کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی بھرپور مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کی ماوراے عدالت قتل عام، خودساختہ گھیراؤ اور تلاشی آپریشنز کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ گذشتہ ایک برس میں خواتین مزید پڑھیں

مسرور میمن نے حاصل شدہ ریاستی و ادارتی اختیارات کا غلط استعمال شروع کر دیا،

بلدیہ کورنگی,میونسپل کمشنر مسرور میمن نے حاصل شدہ ریاستی و ادارتی اختیارات کا غلط استعمال شروع کردیا، سنگین نوعیت کے بےشمار الزامات کے تحت معطل شدہ 19 گریڈ کے افسر ارشاد آرائیں کو ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ کے عہدے سے نواز دیا گیا کراچی رپورٹ (فرقان فاروقی) بلدیہ کورنگی میونسپل کمشنر مسرور میمن نے سپریم کورٹ اور مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ، (کونسل سروسز)،اور (ایس سی یو جی) سروسز سے متعلق افسران و ملازمین میں سرد جنگ

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ، (کونسل سروسز)،اور (ایس سی یو جی) سروسز سے متعلق افسران و ملازمین میں سرد جنگ ، کونسل سروسز افسران و ملازمین سندھ گورنمنٹ بورڈ کے نوٹیفکیشن سے زہنی اذیت کا شکار نظر آنے لگے، (ایس سی یو جی) افسران تمام اہم ترین عہدے پر تعینات، (کراچی: رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ لوکل مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ، کمپوٹر آپریٹر گریڈ سولہ ندیم آجن کے زریعے یوسی سیکریٹریز کی تبادلے وتقرری پچاس ہزار تا ایک لاکھ

سندھ گورنمنٹ، کمپوٹر آپریٹر گریڈ سولہ ندیم آجن کے زریعے یوسی سیکریٹریز کی تبادلے وتقرری پچاس ہزار تا ایک لاکھ، سیکریٹریز کی تبدیلیوں سے رقم بٹورنے کا عمل طوالت پکڑ چکا ہے ندیم آجن کے (ارجنٹ) کے ریٹ مقرر، کراچی: (رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ لوکل گورنمنٹ میں متعین ڈپٹی ڈائریکٹر ایسٹ لوکل گورنمنٹ کے کمپیوٹر مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ، لاہور ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا، ڈسٹرکٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو سات روز میں تمام اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کا علیحدہ علیحدہ جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف ایکشن پلان پرعمل درآمد کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا بیان جاری

وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف ایکشن پلان پرعمل درآمد کا اعلان کردیا اور کہا اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم کرنے کے لئے تمام وسائل کا استعمال ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیر سے مہنگائی کے خلاف ایکشن پلان پرعمل درآمد کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں