بلدیہ کورنگی،کرپشن کرنے والے افسران کو کھلی چھوٹ،

بلدیہ کورنگی،کرپشن کرنے والے افسران کو کھلی چھوٹ، ڈائریکٹر پارک جاوید احمد کی ہر ماہ سات ہزار آ ٹھ سو لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی مد میں لاکھوں کی کرپشن جاری، کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی) بلدیہ کورنگی،کرپشن کرنے والے افسران کو کھلی چھوٹ، ڈائریکٹر پارک جاوید احمد کی ہر ماہ سات ہزار آ ٹھ سو لیٹر مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایک عام دوا دریافت

معدے کے السر کے لیے عام استعمال ہونے والی ایک دوا نئے کورونا وائرس کی نقول بننے کے عمل کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات ہانگ کانگ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی، جس کے مطابق جانوروں پر اس دوا کے استعمال سے کورونا وائرس کی نقول بننے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنے ہی بیٹوں اور پوتوں پر مقدمہ درج کرا دیا

سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ نے اپنے بیٹوں اور پوتوں کے خلاف زمین پر قبضے کا مقدمہ درج کرا دیا۔ صوبہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے پریالو تھانے میں زمین پر قبضے کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس میں غوث علی شاہ نے اپنے بیٹے شبیر حیدر اور علی مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی 14 ماہ بعد رہا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو 14 ماہ بعد رہا کردیا۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گزشتہ سال 5 اگست کو اس وقت گرفتار کیا جب مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کیا تھا۔ بھارتی حکومت نے متنازع قانون کے مزید پڑھیں

صفائی کی خصوصی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے، سی ڈی اے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گزشتہ آٹھ دنوں کے دوران پانچ ہزار 200 ٹن کوڑا کرکٹ صاف کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں خصوصی صفائی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے اور روزآنہ 650 ٹن کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے۔ ترجمان سی ڈی اے کے مطابق صرف بارہ کہو سے دو ہزارٹن کوڑا اٹھایا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال میں کورونا کی تشخیص

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ My Covid Test has come positive. — Jam Kamal Khan (@jam_kamal) October 13, 2020 خیال رہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

بھارت مذہب کے نام پر پاکستان میں بدامنی پیدا کرنے کی سازشیں کررہا ہے: شہریارآفریدی

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت مذہب، فرقوں، نسل اور لسانی تنوع کے نام پر پاکستان میں بدامنی پیدا کرنے کی سازشیں کررہا ہے۔ شہریار خان آفریدی نے بلوچستان کا دورہ کیا جہاں کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے بیانیے کے مزید پڑھیں

چینی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے کا اضافہ

راولپنڈی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 9 روپے کا اضافہ ہو گیا۔  راولپنڈی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 107 روپے تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ روز راولپنڈی میں چینی کی قیمت 98 روپے فی کلو تھی۔ شہر کی دکانوں پر چینی کی فروخت 110 مزید پڑھیں

کونسل سروس افسران وملازمین نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

محکمہ بلدیات سندھ کے ناروا سلوک کے بعد کونسل سروس افسران وملازمین نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ، کراچی کے کونسل سروسز افسران کے فیصلے کا اختیار سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سیکشن افسر فائیو کے پاس ہے کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)کراچی میں بلدیاتی اداروں کے ساتھ محکمہ بلدیات سندھ کے ناروا سلوک کے بعد کونسل مزید پڑھیں

کچھ ذرائع ابلاغ عامہ کی جانب سے من گھڑت وبے بنیاد خبریں چلانے کا عمل افسوسناک ہے، میونسپل کمشنر ایسٹ

کچھ ذرائع ابلاغ عامہ کی جانب سے من گھڑت وبے بنیاد خبریں چلانے کا عمل افسوسناک ہے، میونسپل کمشنر ایسٹ قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، وسیم مصطفی سومرو کراچی (اسٹاف رپورٹر) میونسپل کمشنر ایسٹ وسیم مصطفی سومرو نے کہا ہے کہ بلدیہ شرقی میں قانونی دائرہ کار میں مزید پڑھیں