نیب کو عفریت بنا دیا گیا ہے، اس کو اب بند کرنا ہوگا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب کا کاروباری برادری سے کوئی تعلق نہیں اور اسے سرمایہ کاروں کو بلانے کا کوئی اختیار نہیں، ہم نے نیب کو عفریت بنا دیا ہے اور اب اس کو بند کرنا ہوگا۔ اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت میں خطاب اور بعد ازاں میڈیا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ اور چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود بلدیہ عظمیٰ کے سنئیر ڈائریکٹر رضوان خان دربدر کی ٹھوکریں پر مجبور کرپٹ مافیا بے لگام،،

سندھ ہائی کورٹ اور چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود بلدیہ عظمیٰ کے سنئیر ڈائریکٹر رضوان خان دربدر کی ٹھوکریں پر مجبور کرپٹ مافیا بے لگام،،کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ ہائی کورٹ اور  چیف سیکرٹری کے احکامات کے باوجود بلدیہ عظمیٰ کہ سنئیر ڈائریکٹر رضوان خان دربدر کی ٹھوکریں پر مجبور کرپٹ مافیا رضوان خان کو مزید پڑھیں

جی 20 ممالک نے پاکستان کی قرض ادائیگی معطل کردی

کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال صورت حال کے باعث امیر ممالک کے گروپ جی 20 نے پاکستان کے ذمے واجب الادا1.7 ارب ڈالرز کے قرض کی ادائیگی معطل کردی ہے جس سے پاکستان کو بڑی سہولت ملے گی۔ جی 20 ممالک کی طرف سے ڈیٹ سروس کی معطلی کے لیے پاکستان نے مزید پڑھیں

میڈیا مہم چلا کر قانونی کاموں کو غیر قانونی ثابت کرنے کے پیچھے منظم بلیک میلر سوچ ہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن

ریکوری میں اضافہ کرنے کی کوششیں تاحال بلدیہ عظمی کراچی کے مخالفین کو نہیں بھا رہی ہیں، رضوان خان میڈیا مہم چلا کر قانونی کاموں کو غیر قانونی ثابت کرنے کے پیچھے منظم بلیک میلر سوچ ہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سوشل میڈیا اور ایک مخصوص میڈیا کی جانب سے بلا جواز مزید پڑھیں

ایپل نے بھارت میں اپنی مصنوعات تیار کرنے والی کمپنی پر پابندی کیوں لگائی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

مزدوروں کو اجرت کی ادائیگی میں بے قاعدگیوں کی تفصیلات منظرعام پر آنے کے بعد ایپل نے بھارت میں اپنی مصنوعات کی تیاری پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت نرساپور میں واقع وسٹرون کارپوریشن میں مزدوروں کو اکتوبر اور نومبر کی تنخواہوں اور اجرت کی مزید پڑھیں

سام سنگ کا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 الٹرا متعارف

سام سنگ نے اکتوبر 2018 میں دنیا کا پہلا 4 بیک کیمروں والا فون گلیکسی اے 9 (2018) متعارف کرایا تھا۔ جنوبی کورین کمپنی اپنا پہلا 5 بیک کیمروں والا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 21 الٹرا کی شکل میں آئندہ ماہ پیش کررہی ہے۔ گلیکسی ایس 21 سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس مزید پڑھیں

ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کا5 فیصد صرف درجہ اول کے ری ٹیلرز سے خریداری پر واپس ملےگا۔ صارفین کو سہولت کے لیے ٹیکس آسان موبائل ایپ استعمال کرنا ہوگی جب کہ ایف بی آر ویلٹ اکاؤنٹ کھولاجاسکےگا۔

کورونا کی نئی قسم کی دریافت پر عالمی ادارہ صحت کا مؤقف سامنے آگیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے پر برطانیہ کے عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔ برطانیہ میں زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کے بعد لاک ڈاؤن کے چوتھے درجے کی پابندیاں متعارف مزید پڑھیں

نیا کورونا وائرس دماغ میں داخل ہوسکتا ہے، تحقیق

ایسے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ کووڈ 19 کے مریضوں کو ذہنی مسائل جیسے دماغی دھند اور تھکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے۔ اور اب محققین نے اس کی وجہ دریافت کی ہے جو کوئی اچھی خبر نہیں۔ طبی جریدے نیچر نیوروسائنسز میں شائع تحقیق میں چوہوں پر تجربات کے مزید پڑھیں

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی بھی نہ کرے، منہ توڑ جواب دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برداری پر واضح کرتا ہوں کہ بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کیا تو پاکستان کا مضبوط جوابی ردعمل آئے گا اور پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں خبر دار کیا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی بھی نہ کرے۔ مزید پڑھیں