ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کردیا

ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کردیا۔

ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کا5 فیصد صرف درجہ اول کے ری ٹیلرز سے خریداری پر واپس ملےگا۔

صارفین کو سہولت کے لیے ٹیکس آسان موبائل ایپ استعمال کرنا ہوگی جب کہ ایف بی آر ویلٹ اکاؤنٹ کھولاجاسکےگا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet