سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کا نیا ورژن مختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش کر دیا

سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کا نیا ورژن مختلف ممالک میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ سوزوکی سوئفٹ 2021 کو پہلے تھائی لینڈ اور اب بھارت میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے جو 5 ورژنز میں دستیاب ہوگی۔ سوئفٹ ایل ایکس آئی، وی ایکس آئی، زی ایکس آئی، زی ایس آئی مزید پڑھیں

سندھ سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

الیکشن کمشین نے سندھ سے سینیٹ الیکشن 2021 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ‏کر دی۔ کراچی کی 7جنرل نشستوں پر10امیدوار انتخاب لڑیں گے۔ جنرل نشست پر ‏فیصل سبزواری، فیصل واوڈا، صدرالدین شاہ اور پی پی سے شیری رحمان،سلیم مانڈوی والا،جام ‏مہتاب،شہادت اعوان، تاج حیدر،صادق میمن، دوست علی جیسر جنرل الیکشن لڑیں گے۔ ٹیکنوکریٹ کی2 مزید پڑھیں

آرمی چیف سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزیر دفاع نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور عراقی وزیر دفاع کی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورت حال اور مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کا نام جون تک گرےلسٹ میں برقرار رکھنے ‏کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید 4 ماہ کی مہلت دے دی۔ ایف اے ٹی ایف نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کےاقدامات کی تعریف کی ہے۔ حکام کا ‏کہنا ہے کہ پاکستان نے27میں سے 24پوائنٹس پر زبردست مزید پڑھیں

رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر اور ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل میمن کے درمیان رخنہ ڈالنے کی کوششیں عروج پر پہنچ گئیں

کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر اور ڈپٹی کمشنر کورنگی شہریار گل میمن کے درمیان رخنہ ڈالنے کی کوششیں عروج پر پہنچ گئیں، سوشل میڈیا کے مختلف گروپس میں شہریار گل میمن کے حوالے سے ایک بیان جو انہوں نے دیا ہی نہیں ہے زیر گردش رہا جس پر یہ کہا جارہا ہے مزید پڑھیں

ووٹ چوری میں عمران خان کے نیچے کام کرنے والی ایجنسیاں ملوث ہیں: مریم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہےکہ ووٹ چوری میں عمران خان کے نیچےکام کرنے والی ایجنسیاں ملوث ہیں۔ وزیرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیر آباد والوں نے ووٹوں کے تھیلے لےکر بھاگنے والوں کو پیچھے سے پکڑا۔ مریم نواز کا کہنا مزید پڑھیں

پھیپھڑوں کی پوند کاری، کورونا وائرس کی شکار امریکی خاتون چل بسی

پھیپھڑوں کی پوند کاری کے نتیجے میں کورونا وائرس کا شکار ہوکر امریکی خاتون کے مرنے کا پہلا مصدقہ کیس سامنے آگیا۔ امریکا میں پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا خاتون پھیپھڑوں کی پیوند کاری کے دو ماہ بعد کرونا وائرس کے باعث دنیا سے چل بسی، خاتون کی موت کے بعد انکشاف ہوا کہ وہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین سے متعلق عالمی ادارہِ صحت نے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈ روس نے ایک بار پھر کورونا وائرس ویکسین کے حصول کے لیے امیر ممالک کے منفی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب ممالک کو دی جانے والی رقم بے فائدہ ثابت ہورہی ہے کیونکہ ان کے خریدنے کے لیے ویکسین ہی موجود نہیں۔ عالمی مزید پڑھیں

کاروبار کی طرز پر ڈی ایم سی ایسٹ کو چلائے جانے کا عمل طول پکڑ گیا،

کاروبار کی طرز پر ڈی ایم سی ایسٹ کو چلائے جانے کا  عمل طول پکڑ گیا، کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)ڈی ایم سی ایسٹ میں کام کرنے والے ٹھیکے دار سر پکڑ کر بیٹھ گئے کمیشن کا تناسب ساٹھ فیصد سے بھی زائد ہوگیا ٹھیکے داروں کا کہنا ہے کہ میونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ نے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر بلدیہ وسطی /ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی محمد بخش دھاریجو نے15 روزہ فلاور شو کا افتتاح کر دیا

ڈپٹی کمشنر بلدیہ وسطی /ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی محمد بخش دھاریجو نے15 روزہ فلاور شو کا افتتاح کر دیا تفریحی اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فلاور شو نے عوام کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے، ڈپٹی کمشنر بلدیہ وسطی صحت مندانہ تفریحی سرگرمیوں سمیت بلدیاتی خدمات میں مزید بہتری لائیں مزید پڑھیں