بلدیہ کورنگی گاڑیوں کی مرمت اور آئل چینج کی مد ایکسیئن بہروز کی لاکھوں کی کرپشن کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ کورنگی، ایڈمنسٹریٹر کے چہیتے ایکسیئن بہروز نے بلدیہ کورنگی کو ڈبونا شروع کردیا بلدیہ کورنگی کی تمام گاڑیوں کی مرمت اور آئل چینج کی مد لاکھوں روپے ماہانہ ٹھیکانے لگانے لگے بیس سے زیادہ کچرے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوسی سیکریٹریز کی اسکوٹنی سے رقم بٹورنے کا عمل طوالت پکڑ چکا ہے ڈایکٹر عمار خان نےطارق بگھیو کے ریٹ مقرر کر دیئے،

یوسی سیکریٹریز کی اسکوٹنی سے رقم بٹورنے کا عمل طوالت پکڑ چکا ہے ڈایکٹر عمار خان نےطارق بگھیو کے ریٹ مقرر کر دیئے، سندھ گورنمنٹ، میں تعینات ریجنل ڈائریکٹر طارق بوگیو جو کے چیئرمین اسکونٹی بھی ہیں یوسی سیکریٹریز کی انکوائری وتقرری کی مد میں کڑرورں کی کرپشن کرنے میں مصروف سندھ گورنمنٹ، ریجنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں
وزیرخارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ، عالمی برداری اسرائیل کے خلاف اقدامات کرے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور فلسطین میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں پر پاکستان کی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے عالمی برادری کواس کے سدباب کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیوں نہیں ہوسکا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

عید کی تعطیلات کی وجہ سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج نہیں ہوسکے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پیٹرولیم مصنوعات کی 15 روزہ قیمتوں کی سمری تیار نہیں کرسکا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی پندرہ روزہ قیمتوں مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے ترجمانوں کو عید پربھی چھٹی نہیں ملی، فرخ حبیب کی تنقید

وزیرمملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ابھی تک ای سی ایل میں نہیں ڈالا تاہم کابینہ کی سب کمیٹی کی سفارشات آئی ہیں۔ ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے مزید پڑھیں
آکسیجن سلینڈرز سے جڑی مصنوعات میں ٹیکس مراعات کی خوشخبری

وفاقی کابینہ نے آکسیجن سلینڈرز سے جڑی مصنوعات پر چھ ماہ کی خصوصی ٹیکس مراعات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آکسیجن سلینڈرز سے جڑی مصنوعات میں ٹیکس مراعات کی خوشخبری سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سنائی،، انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آئندہ 180 دن مزید پڑھیں
کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچے آگئے

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور کورونا کیسز نقطہ عروج سے 61 فیصد نیچےآگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں میں پاکستان میں نئے کیسز کی اوسط تعداد 1900 سےکم ریکارڈ ہوئی ہے۔ امریکی ماہر وبائی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی تعداد مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کی پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں سول ایوی ایشن کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدعنوانی کے مرتکب دو سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر لائسنس برطرف کو کیا گیا مزید پڑھیں
شہباز شریف کا پیپلزپارٹی کے چیئرمین کو فون، ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا۔ ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی جبکہ بلاول نے شہبازشریف کو حمزہ شہباز کیلئے بھی عید کی مبارکباد کا پیغام دیا۔ شہباز مزید پڑھیں
پنجاب کے کسانوں کو گندم کی زیادہ پیداوار پر مبارکباد دیتا ہوں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پنجاب میں ‘دو میٹرک ٹن’ گندم کی پیداوار پر کسانوں کو مبارک باد دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‘پنجاب کے کسانوں اور حکومت کو تاریخ کی سب سے زیادہ دو کروڑ میٹرک ٹن گندم کی مزید پڑھیں



Recent Comments