یوسی سیکریٹریز کی اسکوٹنی سے رقم بٹورنے کا عمل طوالت پکڑ چکا ہے ڈایکٹر عمار خان نےطارق بگھیو کے ریٹ مقرر کر دیئے،

یوسی سیکریٹریز کی اسکوٹنی سے رقم بٹورنے کا عمل طوالت پکڑ چکا ہے ڈایکٹر عمار خان نےطارق بگھیو کے ریٹ مقرر کر دیئے،

سندھ گورنمنٹ، میں تعینات ریجنل ڈائریکٹر طارق بوگیو جو کے چیئرمین اسکونٹی بھی ہیں یوسی سیکریٹریز کی انکوائری وتقرری کی مد میں کڑرورں کی کرپشن کرنے میں مصروف
سندھ گورنمنٹ، ریجنل ڈائریکٹر طارق بوگیو نے، عمار ، کے زریعے یوسی سیکریٹریز کی انکوائری کے کمشین ایجنٹ تک تعنیات کیے ہوئے ہیں جو کہ یوسی سیکٹری کی انکوائری کلیئر کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کرنے میں مصروف

کراچی: (رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ لوکل گورنمنٹ میں متعین چیئرمین اسکوٹنی کمیٹی طارق بگھیو کی کرپشن کی داستانیں رقم کرنے لگے چیئرمین اسکوٹنی کمیٹی طارق بگھیو نے 99یوسی سیکرٹری کی انکوائری کے عوض فی یوسی سیکرٹری 5لاکھ تک پہنچا چکے ہیں جس کو انکوئری کلیئرنس چاہیئے وہ پانچ لاکھ روپے رشوت دیں اس کو انکوئری میں کلیئرنس دے دی جائے گی اور تو اور اس میں ان کے ہمنواؤں کا ایک بڑا کردار ہیں جن میں سہرفرت ڈائریکٹر ٹو عمار خان، سندھ گورنمنٹ میں اہل افسران کے ساتھ ایسے افسران بھی تعینات ہیں جن کیلئے مال بٹورو پالیسی ہی سب کچھ ہے جس میں سر فہرست چیئرمین طارق بگھیو، ڈائریکٹر ٹو عمار خان،

ودیگر کرپٹ مافیا طرز کے ملازمین نے سندھ گورنمنٹ کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچانے کا تہیہ کر رکھا ہے یوسی سیکریٹریز کی تبادلے وتقرری کے معاملات پہلے تین دنوں میں ہو جایا کرتے تھے سیکریٹریز کے ارجنٹ بنیاد پر تبادلوں وتقرریوں پر ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے بٹورنا اب عام سے بات ہو چکی ہے اطلاعات کے مطابق ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے لے کر یوسی سیکٹری تعنیات کیا جاتا ہیں اور ایک ہفتے بعد کسی دوسرے کو اس کی جگہ تعنیات کروا دیا جاتا ہیں ڈائیریکٹر ریجنل و چیئرمین اسکوٹنی کمیٹی مال بناؤ پالیسی پر تیزی سے گامزن ہیں روزانہ سیکریٹریز کی تبدیلیوں سے رقم بٹورنے کا عمل طوالت پکڑ چکا ہے چیئرمین اسکوٹنی، ڈائریکٹر ٹو عمار خان اور ان کے ہمنواؤں کے ریٹ مقرر ہونے کے بعد یوسی سیکٹری سے پیسوں کی پکڑ تیز ہونے سے معاملات خراب ہورہے ہیں اور یوسی سیکریٹریز پریشانیوں میں مبتلا ہیں ، عمار اور طارق بگھیو، کی وجہ سے یوسی سیکریٹریز پریشانیوں میں مبتلا ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے چیئرمین اسکوٹنی طارق بگھیو من مانیاں کرنے پر مجبور ہے جو یوسی سیکریٹری اس کے ناجائز مطالبات نہیں مانتا ہے اسے معطل کرنے کے احکامات صادر کروانا طارق بگھیو کے بائیں ہاتھ کا کام ہے جبکہ ایسا لگتا ہے کہ ملی بھگت سے یہ کام کئے جارہے ہیں کیونکہ افسران بالا ان کیخلاف کسی بھی قسم کی کاروائی سے گریزاں ہیں جہاں دیگر بلدیاتی اداروں میں کاروائیاں سر انجام دی جارہی ہیں وہیں یوسی لیول پر کرپشن کا کاروبار گرم رکھنے کا بندوبست  ڈائریکٹر ٹو عمار خان، نے کر رکھا ہے یوسی سیکریٹری و ملازمین نے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، سیکریٹری بلدیات نجم شاہ،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی،اور تمام تحقیقاتی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلدیات میں کرپشن کا کاروبار گرم کرنے والوں کیخلاف فوری کاروائی کریں جس کا دائرہ کار اب یوسیز تک پھیل چکا ہے.

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں