اپنی روایات اور دین کے مطابق سیاحت کو فروغ دیں گے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنی روایات اور دین کے مطابق سیاحت کو فروغ دیں گے تاکہ مسلمان ممالک سے لوگ بڑی تعداد میں ہمارے ملک میں سیاحت کے لیے آ سکیں۔ وزیر اعظم نے بلوچستان کے شہر لسبیلہ کے قریب سونمیانی کے ساحل پر پودے لگانے والے کارکنوں اور مقامی مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے سیکریٹری ضمیر عباسی کی جانب سے اہل افراد کی بھرتیوں کیلئے قابل تعریف اقدامات جاری

سندھ لوکل گورئمنٹ بورڈ کے سیکریٹری ضمیر عباسی کی جانب سے اہل افراد کی بھرتیوں کیلئے قابل تعریف اقدامات جاری کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ پبلک سروس کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ ایس سی یوجی سروسز کے گریڈ 17 کی انجنئیرنگ برانچ کی بھرتیوں کیلئے امتحانات کے انعقاد کا بندوبست کریں اس حوالے سے مزید پڑھیں

بچے کی پیدائش کے بعد نیند خراب ہونے سے ماں کی ’حیاتیاتی عمر‘ کم ہوسکتی ہے، تحقیق

امریکا میں 33 رضاکار خواتین پر کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد نیند خراب ہونے کی وجہ سے ماں کی ’حیاتیاتی عمر‘ تین سے 7 سال تک کم ہوسکتی ہے۔ عام مشاہدے کی بات ہے کہ پیدائش کے بعد کئی ماہ تک نوزائیدہ بچہ اپنے والدین کو وقت مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا

ملک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم محرم منگل 10 اگست اور یوم عاشور جمعرات 19 اگست کو ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے چاند دیکھنے کی شہادتوں مزید پڑھیں

کراچی کے ڈسٹرکٹ ٹیھکداروں کی نظر، جیالے سرکاری مال پر ہاتھ صاف کرنے کو ہیں تیار

کراچی کے ڈسٹرکٹ ٹیھکداروں کی نظر، جیالے سرکاری مال پر ہاتھ صاف کرنے کو ہیں تیارکراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صاحب توجہ فرمائیے، کہیں کچھ فیصلے آپ کو مشکلات سے دوچار نہ کردیں، پیپلز پارٹی کےکراچی کے ضلعی صدور کو ضلعی سطح پر معاون مقرر کرنے کے بعد اطلاعات ہیں کہ مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چند گھنٹوں میں ہی جاری آڈر کا حکم نامہ کینسل کر دیا گیا

 سیاسی ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چند گھنٹوں میں ہی جاری آڈر کا حکم نامہ کینسل کر دیا گیا کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)پیپلز پارٹی کے جیالے ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کراچی کی آمد کے بعد وہ ہی طریقہ کار اختیار کیا جانے لگاجو ایم کیوایم پاکستان اختیار کرتی رہی ہے، ایڈمنسٹریٹر تعینات ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کو مندر پر حملے میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل؛ وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کی تعداد میں بھی اضافہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ حال ہی میں ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات ہونے والے مرتضیٰ وہاب سے مشیر ماحولیات کا قلمدان لے لیا گیا ہے تاہم ان کے پاس مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مزید پڑھیں

ویزا درخواست مسترد ہونے سے واضح ہوگیا نواز شریف بیمار نہیں ہیں: وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے برطانیہ میں نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں، انہوں نے جھوٹ بول کر ویزا لیا اور اس ویزے پر وہ برطانیہ میں مقیم تھے۔ فواد حسین چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کیخلاف نئی انکوائری شروع کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے خلاف نیب نے سرکاری زمین ٹرانسفر کرنے پرنئی انکوائری شروع کی اور نیب ایگزیکٹو بورڈ نے آج انکوائری کی منظوری دی۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں