صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں

پی ایم ڈی اے بل: صحافیوں نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے دیا

میڈیا کے خلاف متنازع پی ایم ڈی اے بل کے خلاف صحافیوں نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ متنازع پی ایم ڈی اے بل کے خلاف آج پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے تحت پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، جس میں ملک بھر سے صحافی اور صحافتی تنظیمیں شریک ہوئیں۔ مزید پڑھیں

علی زیدی کا الیکشن کمیشن عملے کیخلاف ہتک عزت کی درخواست دائر ‏کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے الیکشن کمیشن عملے کیخلاف ہتک عزت کی درخواست دائر ‏کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں علی زیدی نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی میں نےکوئی خلاف ورزی نہیں کی ‏ڈیڑھ بجےکےقریب ووٹ دے کر چلا گیا تھا ثابت کردیں میں کسی پولنگ اسٹیشن میں گیاہوں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لیے اہم خبر، جانیے تفصیلات

شہرقائد میں قائم جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے مسافروں کے لیے ‘ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ’ کی فیسوں میں کمی کردی گئی۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے دبئی، شارجہ اور ابوظہبی جانے والے مسافروں کے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں میں کمی کی گئی ہے، مذکورہ مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کو روزگار فراہمی کا سب سے بڑا حکومتی منصوبہ بن گیا

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کو روزگار فراہمی کا سب سے بڑا حکومتی منصوبہ بن گیا، بزنس لون اور اسکل اسکالر شپس حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا جبکہ کامیاب روزگار حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد بھی 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈز میں پولنگ استیشنز سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل ختم ہوچکا،کئی پولنگ استیشنز سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ایبٹ آباد: وارڈ نمبر2 کامرس کالج پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارواجد خان 114ووٹ لیکر آگے مزید پڑھیں

افغانستان صورتحال: علاقائی ممالک کو ‏اعتماد میں لیا اور ڈو مور کا چیپٹر ہمیشہ کیلئے بند کر دیا: معید یوسف

مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ فیصلہ کر لیا ہے کہ حقائق کھل کر دنیا کے ‏سامنے رکھیں گے پہلے کچھ چیزوں پر خاموشی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں معید یوسف نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ممالک کو ‏اعتماد میں لیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ملازم کی نوکری سے برطرفی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ملازم کو سوشل میڈیا استعمال کرنے پر گھر بھیج دیا گیا۔ پی آئی اے کے محکمہ ٹکٹنگ اینڈ ریزرویشن کا سپراوائزر عامر علی دوران ملازمت سوشل میڈیا کا استعمال کرتا تھا۔ انتظامیہ کی جانب سے متنبہ کرنے کے باوجود اُس نے سوشل میڈیا کا استعمال بند نہ کیا، جس کی بنیاد مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بھی کراچی کو مال بناؤ سمجھ کر کراچی کے شہریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا اپنا حق سمجھ لیا

حکومت نے بھی کراچی کو مال بناؤ سمجھ کر کراچی کے شہریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا اپنا حق سمجھ لیاکراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت پر تنقید کرنے والی تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے بھی کراچی کو مال بناؤ سمجھ کر کراچی کے شہریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا اپنا حق مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں کمی، عوام نے صرافہ بازاروں کا رخ کر لیا

شہر کے صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا سستا ہوا ہے آج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 250 روپےکم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپےکمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید پڑھیں