
میڈیا کے خلاف متنازع پی ایم ڈی اے بل کے خلاف صحافیوں نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے دیا۔ متنازع پی ایم ڈی اے بل کے خلاف آج پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے تحت پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا، جس میں ملک بھر سے صحافی اور صحافتی تنظیمیں شریک ہوئیں۔ احتجاج میں صحافیوں کی بڑی…



