علی زیدی کا الیکشن کمیشن عملے کیخلاف ہتک عزت کی درخواست دائر ‏کرنے کا اعلان

علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے الیکشن کمیشن عملے کیخلاف ہتک عزت کی درخواست دائر ‏کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں علی زیدی نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی میں نےکوئی خلاف ورزی نہیں کی ‏ڈیڑھ بجےکےقریب ووٹ دے کر چلا گیا تھا ثابت کردیں میں کسی پولنگ اسٹیشن میں گیاہوں ‏ثابت ہونےپرقومی اسمبلی کی نشست…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet