مریم نواز یا شہباز شریف، کون بنے گا وزیراعظم؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہیں اور وہی وزیراعظم کے لیے ہمارے امیدوار ہوں گے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں، وہ الیکشن مزید پڑھیں

کورونا ویکسینز کے بوسٹر شاٹ سے اومیکرون کے خلاف کتنے فیصد تحفظ حاصل ہوتا ہے؟

برطانوی طبی ادارے کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسینز کے بوسٹر شاٹ سے کم شدت کے اومیکرون کے خلاف 70 سے 75 فی صد تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ مریضوں پر براہ راست آزمائے جانے کے بعد ابتدائی طور پر جو اعداد و شمار سے حاصل ہوئے ہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی فارن فنڈنگ رپورٹس سامنے لانے کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی فارن فنڈنگ رپورٹس سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔ وزیرمملکت فرخ حبیب کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں فواد چوہدری نے وزیر اعلی سندھ کو جوکر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دھمکیاں دینا بند کریں کیونکہ ہم ہر مزید پڑھیں

ناشتہ صحت کے لیے کتنا ضروری ہے؟ جانیے تفصیلات

آج کل کی مصروف زندگی میں اکثر لوگ اپنا ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں تاہم یہ صحت کے لیے نہایت خطرناک ہوسکتا ہے۔ ماہر غذائیات ڈاکٹر عائشہ عباس نے کہا کہ اب تک بے شمار ریسرچز ہوچکی ہیں جن میں ثابت ہوچکا ہے کہ ناشتہ صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ناشتہ مزید پڑھیں

سندھ کے عوام کی بہتری کے لیےتمام آپشن استعمال کرینگے: وفاقی وزیر اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے وزیراعلیٰ سندھ کی تقریر کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام کی بہتری کے لیےتمام آپشن استعمال کرینگے۔ کراچی میں پی ٹی آئی کی جانب سے اسٹیک ہولڈر کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، پاک سرزمین اور مسلم لیگ (ن) کے علاوہ سندھ مزید پڑھیں

بلدیاتی ترمیمی بل تبدیلیاں لا سکتا ہے

بلدیاتی ترمیمی بل تبدیلیاں لا سکتا ہےکراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) سندھ میں عجب قانون ہے، بلدیاتی نمائندوں کو جوتے تلے رکھنے کیلئے قدم اٹھانے سے سندھ حکومت قطعی گریزاں نہیں ہے، لولی پاپس کا لفظ صحافتی زبان نہیں لیکن اس کا استعمال بلدیات کے حوالے سے کیا جائے تو بالکل درست ہوگا، بلدیاتی ترمیمی بل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا لسانی رنگ نمایاں ہوگیا، سندھ گورنمنٹ محکمہ انوسمینٹ ڈیپارٹمنٹ کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں بھی بکنے لگی

پیپلز پارٹی کا لسانی رنگ نمایاں ہوگیا، سندھ گورنمنٹ محکمہ انوسمینٹ ڈیپارٹمنٹ کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں بھی بکنے لگی کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) پیپلز پارٹی کا لسانی رنگ نمایاں ہوگیا،قانون نافذ کرنے والے ادارے تو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے پہلے ہی اپنے قبضے میں کئے ہوئے تھے اب مقتدر حلقے بھی خاموش مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ کرپشن کی بے تاج بادشاہ ہے ورلڈ بینک کا سارا پیسہ بھی ہڑپ جائےگی

سندھ گورنمنٹ کرپشن کی بے تاج بادشاہ ہے ورلڈ بینک کا سارا پیسہ بھی ہڑپ جائےگی،متحدہ ورکرز فرنٹ    یونین واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کراچی(پریس ریلیز) واٹر اینڈ سیوریج بورڈ متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے انچارج وا چیئرمین اررشاد خان نے اور سی بی اے اراکین نے واٹر بورڈ کو تباہی کے دہانے پر مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سینیٹرانگس کنگ کی قیادت میں امریکی وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جنس کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں امریکی وفد کی قیادت سینیٹرانگس کنگ نے کی جبکہ امریکی ناظم الاموربھی وفد کے ساتھ تھیں۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

افغانستان کوانسانی بحران سےبچانےکیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ افغان عوام کی معاشی ترقی کیلئے مربوط عالمی تعاون درکار ہے۔ آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکی سینیٹ کی آرمڈسروسزاورانٹیلی جنس کمیٹی کےوفد نے ملاقات کی جس میں امریکی ناظم الامور بھی شریک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال  اوردونوں ممالک مزید پڑھیں