ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا

ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔یہ ڈیوائس آپ کے سمارٹ ہوم کو کنٹرول کر سکتی ہے اور خود کار طور پر ہوم ایپ سے مربوط ہو سکتی ہے۔ہوم پیڈ منی میں شامل سری آپ مزید پڑھیں

گنے کے طبی فوائد

گنا دنیا کی سب سے زیادہ اُگائی جانے والی فصل ہے اور جن ممالک میں اس کی کاشت زیادہ کی جاتی ہے ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ہمارے ملک میں گنے کی کاشت جنوری اور فروری میں ہوتی ہے اس کے پودے کی اونچائی چھ سے بارہ فٹ اور تقریباً ہر آدھے فٹ پر مزید پڑھیں

مچھلی کھانے سے ایک فائدہ جو آپ کو نہیں معلوم

1۔ مچھلیاں نہ صرف پروٹین کا خزانہ ہیں بلکہ یہ Antioxidant Selenium کا بھی ایک بہترین ذریعہ ہے۔جو کہ دل کے امراض اور کینسر کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔ 2۔ سمندری مچھلیوں میں آیوڈین کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔آیوڈین Thyroid Gland کے غدود کے فعل مستعد رکھنے میں کارآمد ہے۔یہ غدود ہمارے مزید پڑھیں

ظلم وبربریت سے کشمیریوں کو دبایا نہیں جاسکتا،پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، جاوید الرحمن کلوڑ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی

ظلم وبربریت سے کشمیریوں کو دبایا نہیں جاسکتا،پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، جاوید الرحمن کلوڑ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ایڈمنسڑیٹر کورنگی جاوید رحمن کلورڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، پاکستان کسی بھی صورتحال میں کشمیری بھائیوں کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا، کشمیریوں سے محبت ہماری رگوں میں مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی یوم یکجہتی کشمیر واک میں شرکت

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی یوم یکجہتی کشمیر واک میں شرکت واک کا انعقاد پیپلز چورنگی سے مزار قائد تک کیا گیا واک میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ، ڈپٹی کمشنر ایسٹ آصف جان صدیقی ودیگر کی شرکت کشمیر ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے اس سے کوئ ہمیں جدا نہیں کرسکتا، مزید پڑھیں

پنجگور میں فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے پنجگور میں حالیہ دہشت گردی کی کارروائی سے جڑے کلیئرنس آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے عارضی ٹھکانے میں پناہ لے رکھی تھی جبکہ ہلاک دہشت گردوں میں 2 ہائی ویلیو ٹارگٹس تھے۔ مزید پڑھیں

یوٹیوب ایپ نے کمنٹس اور شیئر کا طریقہ آسان کر دیا ہے

یوٹیوب نے اپنی ایپ کے فل اسکرین موڈ کو نئی تبدیلیوں سے گزارا ہے جس میں اب کمنٹس کرنے اور شیئر کو آسان بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل مور ویڈیوز کے گوشے کو سوائپ کرکے نیچے پہنچا جاتا تھا۔ دوسری جانب تجویز کردہ ویڈیو کو ایک ایسے باکس میں پیش کیا گیا جو کھل مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہندو سینیٹر کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس

یوم کشمیر کی مناسبت سے ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کرشنا کماری کولہی کی زیر صدارت سینیٹ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ ہندو سینیٹر کرشنا کماری کولہی کی زیر صدارت کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سینٹ کا خصوصی مزید پڑھیں

دوسری شادی کرنے والا شخص احاطہ عدالت سے گرفتار کیوں ہوا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

فیملی کورٹ سے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے جرم میں سزا پانے والے شخص کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ٹرائل کورٹ کی جانب سے مجرم کو گزشتہ سال دسمبر میں 6 ماہ قید اور 5 لاکھ 60 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی، تاہم عدالت سے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں زمین کا تنازع، فائرنگ سے وکیل سمیت 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے تھانہ بھارہ کہو میں دو گروپوں کے درمیان اراضی کے تنازع پر فائرنگ سے وکیل سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہےہیں۔ واقع کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز، ایس مزید پڑھیں