پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ وزیر اعظم کا ظالمانہ اور عوام دشمن فیصلہ ہے: جماعت اسلامی

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچانے کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 12روپے، ڈیزل اور مٹی کے تیل مزید پڑھیں

مفت رقم منتقلی کے اسٹیٹ بینک کے فوری نظامِ ادائیگی ’راست‘کا افتتاح

وزیر اعظم عمران خان نے فرد سے فرد مفت رقم منتقلی کے اسٹیٹ بینک کے فوری نظامِ ادائیگی ’راست‘کا افتتاح کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملک کے فوری پیمنٹ سسٹم ’راست‘ کے دوسرے مرحلے کا بھی آغاز ہو گیا، اس میں فرد سے فرد کو فوری ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ کا نیاحکم نامہ جاری

صوبے میں کورونا ایس او پیز سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ نے نیاحکم نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے 19 جنوری کی پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نئے حکم نامے کے تحت پابندیاں 21 فروری تک برقرار رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر فی اونس کمی کے بعد منگل کے روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق منگل کے روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 کم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان میں کینسر میں مبتلا سالانہ 70 فیصد بچوں کی اموات کیوں ہو جاتی ہے؟

پاکستان میں آٹھ ہزار سے دس ہزار بچے ہر سال کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے تقریبا 70 فیصد بچے مختلف وجوہات کی بنا پر جاں بحق ہو جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انڈس چلڈرن کینسر اسپتال سے وابستہ ماہرین نے منگل کے روز بچوں کے کینسر کے عالمی دن کے حوالے مزید پڑھیں

ویکسینیشن کے بعد ورزش کی کیا اہمیت ہوتی ہے؟

امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش نہ صرف ہمیں جسمانی طور پر فٹ رکھتی ہے بلکہ کووڈ ویکسینز لگوانے کے بعد اس کی افادیت کو بھی زیادہ بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کرنے کی عادت مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کےساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24رنز سے شکست دے دی۔ 186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں161 رنز بناسکی، وِل اسمیڈ 99 رنز بناکر نمایاں رہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک اور بم، پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں ایک اور نئے فیچر کی آزمائش شروع

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں تاکہ صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کیا جاسکے۔ اب واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو چیٹس کے یوزر انٹرفیس کے ساتھ ساتھ فیس بک جیسی کور فوٹو کا اضافہ بھی کرے گا۔ اس فیچر کو واٹس مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی،ڈائریکٹر سینٹئشن کی مبینہ بھتہ وصولی کا انکشاف،

 کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) ڈسٹرکٹ کورنگی میں تعینات ڈائریکٹر سینٹیشن سلیم رضا کی بھتہ خوری سے بلدیہ کورنگی کے افسران مشکل کا شکار نظر آنے لگے باخبر ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر سینٹیشن سلیم رضا نے مبینہ بھتہ خوری کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا جس میں وہ نئے تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹر کو بدنام کرنے کی مزید پڑھیں