مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک اور بم، پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ

پٹرول
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet