ضلع شرقی میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے عوام کو سہولیات پہنچا رہے ہیں، رحمت اللہ شیخ کراچی( پ ر)وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ضلع شرقی میں ڈی ایم سی ایسٹ اپنے وسائل سے 80 کروڑ روپے کے ترقیاتی کام سر انجام دے رہی ہے جو رواں مالی سال میں مکمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کے اعلان کے بعد پیٹرول اور ڈیزل 10،10 روپے سستا کردیا گیا، نوٹی فکیشن جاری

وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10،10 روپے کمی کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2758 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ایل پی جی کی فی کلو مزید پڑھیں
وزیر دفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن کےسات ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کے7 ارکان اپنے ساتھ ملانےکا دعویٰ کردیا۔ نوشہرہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر اپوزیشن کو کیسے توڑیں گے ؟ سب دیکھ لیں گے، اپوزیشن کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ پرویز خٹک کا مزید پڑھیں
روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں: عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں اور آئندہ ہفتے روسی وزیر صنعت سے ویڈیو کانفرنس ہوگی۔ معاون خصوصی رزاق داؤد نے لاہورمیں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہناتھاکہ روس سے پاکستان کی تجارت مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 696 روپے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالرکم ہوکر 1890 ڈالرفی اونس ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں
اگر ادارے نیوٹرل رہے تو تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر ادارے نیوٹرل رہے تو عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ان کا ہدف عمران خان ہیں، خان صاحب کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا، پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ اس غیر مزید پڑھیں
سندھ میں حکومت مستحکم ہے وہاں گورنر راج کی ضرورت نہیں: یوسف رضا گیلانی

پی پی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت مستحکم ہے وہاں گورنر راج کی ضرورت نہیں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 27 فروری کو بلاول بھٹو کی قیادت نکلنے والا لانگ مارچ کسی صوبے کے لیے نہیں اپنے ملک کے لیے ہے۔ ان کا مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کی قیادت میں عوامی لانگ مارچ سیلیکٹڈ حکومت کے خاتمہ کا باعث بنے گا،سعید غنی

بلاول بھٹو کی قیادت میں عوامی لانگ مارچ سیلیکٹڈ حکومت کے خاتمہ کا باعث بنے گا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی ،ڈویژنل رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں عوامی لانگ مارچ سیلیکٹڈ حکومت کے خاتمہ کا باعث بنے گا، لانگ مارچ کی تیاری کے لیے نکالی گئی کامیاب ریلی مزید پڑھیں
چھوٹے علاقوں تک بلدیاتی خدمات پہنچا کر علاقوں کا معیار بلند کرینگے، رحمت اللہ شیخ

ترقیاتی کاموں کی انجام دہی پر علاقہ مکینوں کا ایڈمنسٹریٹر ودیگر افسران کو زبردست خراج تحسین کراچی(پ ر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کا دائرہ کار چھوٹے چھوٹے علاقوں تک پہنچا رہے ہیں، بلا امتیاز خدمت کے جذبے کے تحت دستیاب وسائل کے مطابق ضلع شرقی کو بلدیاتی مزید پڑھیں



Recent Comments