مبینہ تشدد سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

غالب مارکیٹ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔ لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی، واقعے کی اطلاع ملنے پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کے حکم سے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: 14 سال مزید پڑھیں

کام کی بیزاری سےبچنے کا طریقہ بل گیٹس نے بتادیا

ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے امور کی انجام دہی کے دوران مختلف مسائل جیسے تھکاوٹ، تناؤ، ڈپریشن اور ذہنی بے چینی یا پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی تعریف کے مطابق اس طرح کی علامات برن آؤٹ سینڈروم کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق برن مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچرکتنا موثر ہے؟

کون کہہ سکتا ہے کہ واٹس ایپ کسی بھی فرد کے لیے آپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مددگار اپلیکشن ثابت ہوسکتی ہے اور جانا جاسکتا ہے کہ آپ کب سوئے، کب جاگے اور کتنا سوتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ اور ایسا جاننے کے لیے کسی کو ٹیکنالوجی ماہر ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔ درحقیقت مزید پڑھیں

طویل عرصے بعد ’تھور‘ کی چوتھی فلم کا ٹریلر جاری

ہولی وڈ سائنس فکشن فلموں کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ مارول اسٹوڈیو نے تقریبا پانچ سال بعد اپنی مشہور فلم ’تھور‘ کی چوتھی فلم کا پہلا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے رواں برس جولائی میں پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ ’تھور‘ کی اب تک تین فلمیں ریلیز کی جا چکی ہیں اور سیریز مزید پڑھیں

دنیا کے عمررسیدہ گوریلےکی عمر کتنی ہے؟

اس وقت دنیا کا سب سے بوڑھا گوریلا برلن کے چڑیا گھر میں رہائش پذیر ہیں جس کی 65 ویں سالگرہ منائی گئی ہے۔ سالگرہ کے دن اسے اس کا پسندیدہ چاول کیک بنا کر کھلایا گیا ہے۔ اس موقع پر چڑیا گھر انتظامیہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ فیٹو کی کیک کے ساتھ تصویر جاری مزید پڑھیں

بیلا حدید کا انسٹاگرام پر فلسطین سے متعلق پوسٹ بلاک کرنے کا الزام

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھانے پر انسٹاگرام انکی پوسٹس کو بلاک کر رہا ہے۔ ایک فیشن میگزین کو انہوں نے بتایا کہ جب بھی میں فلسطین کے بارے میں پوسٹ کرتی ہوں تو مجھ پر فوراً ’’شیڈو بین‘‘ لگا دیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

سونا مہنگا، فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار سے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 85 مہنگی کر دی گئی 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے متعلق مفتاح اسماعیل کا اہم بیان

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ساتویں جائزہ مذاکرات آج ہوں گے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اس وقت آئی ایم ایف سے اجلاس کے لیے تیاری کر رہا ہوں، آئی ایم ایف سے تعاون اور تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا مزید پڑھیں

کراچی کے ٹریول ایجنٹس وعدہ کردہ سہولیات پہنچانے سے گریز کرکے کمائی کو ایمان بنا بیٹھے ہیں

عمرہ پیکیج فراہم کرنے والے سرکاری افسران نے نوسر بازوں کو پیچھے چھوڑ کر عمرے پر جانے والی عوام کو بے یارومددگار چھوڑ دیا عبادتوں کو بھی کاروباری طرز پر چلانے کا عملسعودیہ(رپورٹ: فرقان فاروقی) عمرہ زائرین عرصے بعد عمرہ ادا کرنے مقام مقدسہ پر پہنچے تو انہیں وہاں ضروری سہولیات سمیت عمرہ ادائیگی کیلئے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کی خریداری، ایلون مسک کی پیشکش پر عرب شہزادے میدان میں آگئے

سعودی ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے ولید بن طلال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ ایلون مسک کی جانب مزید پڑھیں