سونا مہنگا، فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار سے بڑھ گئی

سونا مہنگا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کی فی یونٹ قیمت 4 روپے 85 مہنگی کر دی گئی

10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 513 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو 17 ڈالر اضافے سے 1991 ڈالر فی اونس ہے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet