نیپال میں مسافر طیارہ تباہ، جائے حادثہ سے 14 لاشیں نکال لی گئیں

نیپال میں گزشتہ روز لاپتا ہوجانے والے طیارے کے تباہ ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ ملبے سے 14 لاشیں بھی نکالی جا چکی ہیں۔ کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ترجمان ٹیک راج سیتالا نے کہا تھا کہ ‘دیگر کی تلاش جاری ہے’۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ کے ایک مزید پڑھیں

ملک میں شدید معاشی بحران؛ سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی منتقلی کیلئے تیار

ملک میں شدید معاشی بحران کے باعث سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی منتقلی کے لیے درخواست کرنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں شدید معاشی بحران کے باعث ایشیاء کپ کی میزبانی ممکن نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن مزید پڑھیں

عدالت نے آئی جی سندھ کو کام سے روکتے ہوئے ان سے چارج واپس لینے کا حکم دے دیا

سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ کو پیش نہ کرنے پرآئی جی سندھ کامران فضل کو کام سے روک دیا۔عدالتی حکم کے باوجود پولیس دعا زہرہ کوپیش کرنے میں ناکام رہی۔عدالت نے آئی جی سندھ کامران فضل کو کام سے روکتے ہوئے ان سے چارج واپس لینے کاحکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں دعا مزید پڑھیں

قومی ویمن ٹیم جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ قومی ویمن ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلنے جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، پہلا ون ڈے 16 ، دوسرا 18 اور تیسرا 21 جنوری کو کھیلا جائیگا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پہلا ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آٹے کی قیمت میں اضافے پر نوٹس

وزیراعظم شہبازشریف نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزیروں اور وزارتوں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملک بھر میں آٹے کے ارزاں نرخوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ وزارتوں اور وزرا سے رپورٹ طلب کرلی ہے، جب کہ وزیراعظم نے ملک بھر میں آٹے کی قیمت مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، چینی، چاول اور دالوں پر سبسڈی جاری رکھی کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت سبسڈی کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی بھی اجازت دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی عمران خان کو جیل بھجنے کی دھمکی

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے لوگوں نے اسلام آباد میں گرین بیلٹ کو آگ لگائی، اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو تمہیں جیل بھیج دیں گے۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لوگوں نے پولیس اور مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں بجٹ پرویژن کے مطابق ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری رہے گا، رحمت اللہ شیخ

ڈی ایم سی ایسٹ کی جانب سے سڑکوں کی بہتری کے کام جاری سندھی مسلم سوسائٹی نزد درویشیہ مسجد سڑکوں کی استرکاری کردی گئ ضرورت کے مطابق دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے معیاری ترقیاتی کام سر انجام دئیے ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی بجٹ پرویژن کے مطابق ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری رہے گا، رحمت اللہ مزید پڑھیں

کراچی کے ضلع وسطی میں دس روزہ مینگو فیسٹول کا آغاز

کراچی کے ضلع وسطی میں دس روزہ مینگو فیسٹول کا آغاز کراچی(فرقان فاروقی)ضلع وسطی کے زیر سرپرستی پاکستانی دس روزہ مینگو فیسٹول 2022 منعقد کیا جارہا ہے جسکی تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ مینگو فیسٹول میں 51 اقسام کے آم رکھے گئے ہیں فیسٹول کا افتتاح ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر طحہ سلیم نے مزید پڑھیں

اداراہ ترقیات کراچی کی قیمتی اراضی پر ڈپٹی کمشنر کا قبضہ

اداراہ ترقیات کراچی کی قیمتی اراضی پر ڈپٹی کمشنر کا قبضہ کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) ادارہ ترقیات کراچی،ڈائریکٹر جنرل سید محمد علی شاہ کا غیر قانونی اور غیر مقامی قبضہ مافیا سے اداراہ ترقیات کی کڑروں کی زمین خالی کروانا ایک مثالی کام تھا وہی ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی طحہ سلیم کا اسی مزید پڑھیں