ایم کیوایم پاکستان کے ایم پی اے اور ان کے حواری پارٹی بدنامی کی پرواہ کئے بغیر غیر قانونی کاموں میں ملوث

رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے بلدیاتی ملازمین گھر کے کاموں پر لگا دئیے محکمہ پارک بلدیہ کورنگی کے ملازمین ذاتی ملازمین کی طرح کام کرنے پر مجبور ہیں محکمہ ایم اینڈای کو محمد حسین کے پی اے دائم نے اپنے کنٹرول میں کر رکھا ہے دائم، ایم اینڈای کے دفتری امور میں غیر قانونی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا ایف آئی اے کو جواب دینے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو فارن فنڈنگ کیس کے نوٹس پر جواب دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان نے ایف آئی اے کو اپنے تحریری جواب میں لکھا کہ میں آپکو جوابدہ ہوں نہ ہی معلومات فراہم کرنے کا پابند البتہ دو دن میں نوٹس مزید پڑھیں

شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہباز گل کے وکلاء نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا، وکلا کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ دوبارہ ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی ایم اینڈای کرسی کے ساتھ فیول پر قبضہ جما نے والے گل بہروز عرف کرپشن بادشاہ کی داستانیں رقم ہونے لگی

بلدیہ کورنگی ایم اینڈای کرسی کے ساتھ فیول پر قبضہ جما نے والے گل بہروز عرف کرپشن بادشاہ کی داستانیں رقم ہونے لگی کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)کرپشن راجہ کا لقب پانے والے بلدیہ کورنگی کا ایک اور افسر بے نقاب ہو چکا ہے،گل بہروز نامی افسر ایکسئین ایم اینڈای نے فیول کا اضافی چارج اپنے پاس مزید پڑھیں

شہباز گل پر جیل میں تشدد نہیں ہوا، وزیر داخلہ پنجاب

پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شہباز گل سمیت کسی قیدی کو کوئی ہاتھ لگا دے، شہباز گل سے ملاقات ہوئی ہے، وہ بالکل ٹھیک ہیں، جیل میں ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا، عمران خان سے ملاقات کر کے بتاؤں گا کہ اصل حالات کیا مزید پڑھیں

جس طرح ملک کے لئے محبت اور جزبات رکھتے ہیں پاکستان کی طرف کوئی میلی نگاہ سے نہیں دیکھ سکتا۔ سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر الطاف احمد

جس طرح ملک کے لئے محبت اور جزبات رکھتے ہیں پاکستان کی طرف کوئی میلی نگاہ سے نہیں دیکھ سکتا۔ سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر الطاف احمد کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر الطاف احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہمای نوجوان نسل خوب سے خوب تر بنائے گی۔ افواج پاکستان ملک کی حفاظت کے لئے ہمیشہ چاک مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ

بھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے راوی میں مزید پونے دو لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا۔ محکمہ آبپاشی کے زرائع نے بتایا کہ بھارتی اقدام سے جسر کے مقام سے پانی دریائے راوی میں داخل ہو گا، بڑے سیلابی ریلے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایاک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت کا امکان

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے طلب کیے جانے والے وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا بھی جاری کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافےکے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 91 مزید پڑھیں

75ویں جشن آزادی کے موقع پر 75 روپے مالیت کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری

75ویں جشن آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے مالیت کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا۔ نوٹ پر سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا سید کے دستخط ہیں جبکہ 75 روپے مالیت کا کرنسی نوٹ 30 ستمبر سے عوام کے لیے جاری ہوگا۔ نوٹ سبز اور سفید رنگ سے طبع کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں