موسمیاتی تبدیلی انسانی صحت کو کس طرح متاثر کر تی ہے؟

 ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بدلتی ہوئی آب وہوا (کلائمٹ چینج) سے نہ صرف دنیا بھر میں انفیکشن بڑھ رہے ہیں بلکہ ہم انسان ان سے لڑنے کی صلاحیت بھی کھوتے جا رہے جامعہ ہوائی کے ڈیٹاسائنٹسٹ کیمیلو مورا نے بتایا ہے کہ کلائمٹ چینج سے خود امراض کی شدت اور انسانوں مزید پڑھیں

متاثرین سیلاب کی بحالی بڑا چیلنج ہے، سب کو ملکر آگے چلنا ہوگا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ متاثرین سیلاب کی بحالی بڑا چیلنج ہے ،سب کو ملکر آگے چلنا ہوگا۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے900سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، ملک کا کوئی ایس حصہ ایسا نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کو پھر پر لگ گئے

ڈالرکی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوگیا۔ ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 73 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 903 ہوگئیں

ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کى تباہ کارياں جارى ہیں، جس کے باعث مزيد 73 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات 903 ہوگئیں۔ سب سے زیادہ صوبہ سندھ میں 293، بلوچستان میں 230، خیبرپختونخوا میں 169، پنجاب میں 164، آزاد کشمیر میں 37 اور گلگت بلتستان میں 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نيشنل ڈيزاسٹر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ لیٹرآف انٹینٹ کے مطابق اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر 10.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس سے فی لیٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم دو روزہ دورے پر کل قطر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر 23 تا 24 اگست کو قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق اس سال اپریل میں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کے قطر کے پہلے دورے مزید پڑھیں

سندھ میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب سے 5 لاکھ افراد بے گھر ہوگئے

سندھ میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال پیدا ہونے سے صوبے بھر میں 13 لاکھ سے زائد افراد متاثر جب کہ پانچ لاکھ کے قریب بے گھر ہوگئے۔ صوبائی ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بارشوں سے صوبے بھر میں 20 اگست تک 13 لاکھ 56 ہزار سے زائد لوگ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 15 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کردی، جس کے تحت شرح سود دو ماہ کے لیے 15 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے آج کے اجلاس میں توقع کے مطابق مہنگائی، طلب میں اعتدال مزید پڑھیں