اس وقت ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں: بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری ترجیح سیلاب متاثرین ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوے  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری اس وقت اولین ترجیح سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہو کرانہیں امداد فراہم کرنا ہے۔ اپوزیشن کی مرضی ہے جلسہ جلسہ کھیلتی اور الیکشن مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ ضلع سجاول میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سجاول کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہونے والے امدادی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ اور مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی متاثرین کے شانہ بشانہ ہے پورے ملک کے متاثرین کے لئے دعا گو ہیں، شہنیلہ خانزادہ

سیلاب زدگان کی مدد کے لئے عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں بلوچستان، اندرون سندھ اور سندھ کے شہری علاقوں میں عوام کی بدتر صورتحال ہے لائنز کلب، اینٹی کرائم فار ہیومن رائٹس آرگنائزیشن،انجمن اتحاد ملت نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے خصوصی مہم شروع کردی کیمپ بھی لگائے جا رہے ہیںپاکستان پیپلزپارٹی متاثرین مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کی جانب سے سندھ وبلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف کیمپ کا انعقاد

بلدیہ شرقی کی جانب سے سندھ و بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف کیمپ کا انعقاد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی مخیر حضرات سے تعاون کی گزارش پریشانی کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، رحمت اللہ شیخ مخیر حضرات غذائی اجناس و دیگر اہم ضروریات کی صورت میں تعاون مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید

وفاقی پولیس نے چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزید ضرورت پڑی تو اضافی سکیورٹی بھی مہیا کی جائے گی۔ وفاقی پولیس نے عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کی غیرملکی سفراء سے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی درخواست

وزیراعظم شہباز شریف نے غیرملکی سفراء سے ملاقات کے دوران پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی درخواست کی ہے۔ وزیرِ اعظم آفس کےمطابق شہباز شریف کی اسلام آباد میں مختلف ممالک کے سفراء سے ملکی سیلابی صورتحال پر ہنگامی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آسٹریلیاء، چین، جاپان، کویت، جنوبی کوریا، ترکی متحدہ عرب امارات ، امریکہ مزید پڑھیں

سیلاب کے باعث سندھ میں ریلوے آپریشن معطل

موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث سندھ میں ریلوے آپریشن فوری معطل کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ سندھ میں سیلاب کے باعث ریلوے ٹریک متاثر ہو گئے ہیں۔ مسافروں کی زندگی اہم ہے اس لیے ریلوے آپریشن فوری معطل کر رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

جلد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری ہوجائے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر نے تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے جلد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری ہوجائے گی، قطر ائیر پورٹس لانگ ٹرم لیز پر چاہتا ہے اور سی پورٹس پر سرمایہ کرے گا جب کہ قطر نے ایل مزید پڑھیں

زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت

 نظامِ شمسی سے دور زمین جیسے کسی اور سیارے کی تلاش میں سائنسدانوں نے اب تک کا سب سے مضبوط امیدوار سیارہ دریافت کرلیا ہے. جو اپنی جسامت اور کمیت میں بالکل ہماری زمین جیسا ہونے کے علاوہ اپنے ستارے سے ٹھیک اتنے فاصلے پر گردش کررہا ہے کہ جو وہاں زندگی کی موجودگی کیلیے مزید پڑھیں

غریب عوام، کروڑ پتی کتے

دنیا میں آپ نے کروڑوں کیا اربوں اور کھربوں پتی انسانوں کا سنا ہوگا لیکن اسی کرہ ارض پر ایک ایسا گاؤں بھی ہے جس کے آوارہ کتے کروڑ پتی ہیں۔ اس حیرت انگیز بستی کی تلاش کیلیے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ گاؤں بستا ہے پڑوسی ملک بھارت میں۔ جی ہاں مزید پڑھیں