وزیراعلیٰ سندھ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ کشتی میں بیٹھ کر متاثرہ علاقوں میں پہنچے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے منچھر جھیل کو کٹ نہ لگاتے تو اس میں خود شگاف پڑجاتا جس سے اور زیادہ خطرہ ہوتا۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا حکومت لوگوں کی مدد کررہی ہے یہ ضرور مزید پڑھیں

ایک شام بلبلِ پاکستان نیرہ نور کے نام

بلبلِ پاکستان نیرہ نور کی یاد میں آج بروزِ اتوار نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کراچی (ناپا) میں ایک شام ریمیمبرنگ نیرہ نور کے نام سے منعقد کی گئی۔ جس میں ان کے اہل خانہ، رفقا اور قریبیوں ساتھیوں نے ان سے جڑی یادوں کا تذکرہ کیا، نیرہ نور کے فرزند نادِ علی، ابھرتی ہوئی مزید پڑھیں

سی پیک کے تحفظ اورسلامتی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحفظ اورسلامتی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا 9واں اجلاس اتوار کوچینی سفارتخانے میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت اسپیشل سیکریٹری وزارت داخلہ سیف انجم اور ڈائریکٹر جنرل وزارت پبلک سیکیورٹی چین نے کی۔ اجلاس میں پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی امداد کی تقسیم میں شفافیت کیلئے ڈیجیٹل فلڈڈیش بورڈ قائم

سیلاب زدگان کی امدادکی تقسیم وترسیل میں شفافیت کے لیے ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ کا قیام وزیراعظم شہباز کی ہدایت پر بنایا گیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کل ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ کاافتتاح کریں گے، اس ڈیش بورڈ پر عوام کو امدادی سامان کی وصولی، تقسیم اور ترسیل کی معلومات ہوں گی، عوام سیلاب مزید پڑھیں

بلدیہ کورنگی اسکول بھی برائے فروخت کی لسٹ میں آگئے

ضلع کورنگی میں اسکول کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا اسکول کو پلاٹوں میں تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی تیار اسکول ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوگیا لیکن اسکول کی ہیڈ مسٹریس بدستور وہیں رہائش پذیر ہیں اسکول کی جگہ رہائشی مقصد کیلئے استعمال نہیں کی جاسکتی سنگین مجرمانہ کاروائی مزید پڑھیں

ڈینگی سے بچاؤ کی جراثیم کش ارویات مہم بلدیہ شرقی متحرک

ڈینگی سے بچاؤ کی جراثیم کش ارویات مہم بلدیہ شرقی متحرک جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ یوسی کے لحاظ سے جاری چھ فیومیگیشن مشینوں کو کارآمد بنا دیا گیا ایڈمنسٹریٹر، رحمت اللہ شیخ کی سربراہی میں ضلع شرقی میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ یوسی کے لحاظ سے جاری ہے، فہیم خان ڈینگی کے بارے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان تقسیم کا شکار

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی پر مشتمل قیادت کامران ٹیسوری کی واپسی پر اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم پارٹی عہدیداروں نے کامران ٹیسوری کی واپسی پر تحفظات کا اظہارکرتے ہو ئے کہا کہ اگر پارٹی کے فیصلے 4 لوگوں نے کرنے ہے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، ایک ہفتے میں دوسری ہلاکت رپورٹ

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی وائرس سے دوسرا مریض بھی انتقال کرگیا۔ ڈینگی وائرس کے کیسز میں شدت آنے کے بعد اسپتال بھر گئے، ستمبر کے 9 روز کے دوران کراچی میں 843 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ ویکٹر بارن ڈیزیز کے سربراہ ڈاکٹر تیرتھ داس کہتے ہیں نجی اسپتالوں کی جانب سے روزانہ مزید پڑھیں

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات، پاکستان میں بھی12 ستمبر کو سوگ کا اعلان

برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پرپاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائےگا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 12ستمبر کو یوم سوگ کے موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ کی سفارش پر یوم سوگ کی منظوری دی۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں خودکشی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں خودکشی کی شرح آٹھ فیصد سے بھی تجاوزکرگئی ہے جبکہ خودکشی کی 200 میں سے ایک کوشش کامیاب ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دماغی صحت کے ادارے کاروان حیات کی جانب سے خودکشی سے بچاؤ اور آگاہی کی مناسبت سے کراچی میں سیمینار کا انعقاد کیا مزید پڑھیں