جنوبی پنجاب کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، دو بڑے سیاسی گھرانوں میں 10 سال بعد صلح

جہانگیر ترین اورمخدوم احمد محمود کے خاندانوں میں دس سال سے جاری ناراضی کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے مخدوم احمد محمود کی دعوت پرانکےعشائیے میں شرکت کی جس کے بعد دونوں خاندانوں میں دس سال پر محیط ناراضی ختم ہوگئی ہے۔ دونوں شخصیات نے آئندہ الیکشن ملکر لڑنے اور سیاسی مزید پڑھیں

ملٹی وٹامنز کا استعمال ذہنی صحت کے بدتر ہونے سے بچاؤ میں معاون قرار

 ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ کی بنیادوں پر ملٹی وٹامنز کا استعمال ممکنہ طور پر بوڑھے افراد کی ذہنی صحت کو بدتر ہونے سے بچا سکتا ہے۔ امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں کے سامنے یہ بات آئی کہ تین سال تک ان وٹامنز کے استعمال کے نتیجے مزید پڑھیں

الطاف حسین کے نام کی گونج نے چائنا ایم کیو ایم کے رہنماؤں کو دربدر کر ڈالا

ایم کیوایم کے بانی پھر زندہ ہونے جارہے ہے ایم کیوایم پاکستان کے رہنما اپنے ہی کارکنوں کے عتاب کا شکار ہونے لگے شاہ فیصل کالونی میں نماز جنازہ میں ایم کیوایم پاکستان کے کارکنان اپنے رہنماؤں کو دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئے عامر خان سمیت دیگر رہنماؤں پر تشدد کارکنان نے عامرخان سمیت مزید پڑھیں

گوگل ایپ فوٹوز میں نئے فیچرز متعارف

گوگل نے اپنی مقبول ایپ فوٹوز کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ فوٹوز کے اسٹوریز جیسے میموریز فیچر میں کمپنی کی جانب سے کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اب یہ ایپ صارف کی تصاویر سے نئی میموریز خودکار طور پر تیار کرے گی جبکہ اس حوالے سے کچھ شیئرنگ آپشن بھی فراہم مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں ڈینگی کیخلاف جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کے ساتھ ڈی واٹرنگ پمپس، ٹریکٹر بلیڈ کی مدد سے نکاسی آب کے کام جاری

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ کی سربراہی میں ڈینگی کیخلاف جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کے ساتھ ڈی واٹرنگ پمپس، ٹریکٹر بلیڈ کی مدد سے نکاسی آب کے کام جاری برسات کے بعد علاقوں میں بھی نکاسی آب کے امور سر انجام دئیے جارہے ہیں، رحمت اللہ شیخ دو دن برسات ہوئ مزید پڑھیں

میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں: جمائمہ گولڈ اسمتھ

ہالی ووڈ کی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے میں دس سال پاکستان میں رہی ہوں میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں۔ گزشتہ روز ٹورنٹو میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول منعقد ہوا جہاں پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی پہلی اہلیہ اور ہالی ووڈ کی معروف پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم ’واٹس مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق بجلی مہنگی کرنےکی منظوری جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں دی گئی اور جولائی فیول ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی کی فیول مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بل منظور، تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

 صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ زرائع کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا اسمبلی نے تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بل کی منظوری سے صوبے کے 38 ہزار ایڈہاک اساتذہ مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے شوکت یوسفزئی طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کل صبح 10 بجے ایف آئی اے پشاور میں پیش ہوں گے۔ اس ضمن میں شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کوئی غلط مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کسان اپنے مویشی انتہائی سستے داموں بیچنے پر مجبور

تونسہ، راجن پور،لیہ ،میانوالی اورڈی جی خان کےعلاقوں میں مویشیوں کے لئے چارے کی قلت اوروبائی امراض کے خطرے کے پیش نظر کسان اپنے مویشی انتہائی کم قیمت پر فروخت کررہے ہیں۔ لاہور، ساہیوال، قصور، فیصل آباد سمیت دیگرشہروں سے بیوپاری سیلاب متاثرہ علاقوں کا رخ کررہے ہیں تاکہ وہاں سے سستے داموں جانورخریدے جاسکیں۔ مزید پڑھیں