میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں: جمائمہ گولڈ اسمتھ

 جمائمہ گولڈ اسمتھ
ہالی ووڈ کی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے میں دس سال پاکستان میں رہی ہوں میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں۔

گزشتہ روز ٹورنٹو میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول منعقد ہوا جہاں پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی پہلی اہلیہ اور ہالی ووڈ کی معروف پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم ’واٹس لو گوٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ کا پریمیئر بھی کیا گیا۔

اس موقعے پر غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمائمہ نے بتایا کہ ان کی فلم میں پاکستان کی ثقافت رسم و رواج اور مغربی کلچر کا امتزاج دکھایا گیا ہے جو کہ بے حد دلچسپ ہے۔
جمائمہ نے کہا کہ ’ میں دس سال پاکستان میں رہی ہوں میں اور میرے بچے آدھے پاکستانی ہیں

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet