اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری

اسرائیلی فوج کی جانب سے پیر کی علی الصبح غزہ کی پٹی پر بمباری کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کی علی الصبح غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس سے متعلق اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہےکہ فلسطینی علاقے سے راکٹ فائر کیے جانے کے بعد غزہ پر بمباری کی مزید پڑھیں

عالمی میڈیا نے مودی کا ایک اور منصوبہ بے نقاب کردیا

عالمی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا۔ عالمی میڈیا نے بھارت میں بڑھتی انتہا پسندی پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے بعد اب نامور امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے بھی مودی سرکار اور اس کی سرپرستی مزید پڑھیں

فرانس: پنشن اصلاحات کے خلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف لاکھوں افرد سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔ جس میں حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا کر 62 سے 64 سال کر دی ہے۔ مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

شام اور ترکیہ میں زلزلے سے اموات 28 ہزار سے متجاوز، تباہ عمارتوں کے ملبے سے لوگوں کی تلاش کا عمل جاری

ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ ترکیہ میں 24 ہزار 617 اور شام میں 3 ہزار 574 اموات ہوئی ہیں۔ زلزلے سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے لوگوں کی تلاش کا عمل جاری، ترکیہ میں 140 گھنٹے بعد 7 ماہ کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران ناراض/ ایم کیو ایم کی فرمائش/ پی پی پی نے معزرت کرلی

شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران ناراض خبریں/ ایم کیو ایم کی فرمائش/ پی پی پی نے فوری جوب دینے سے معزرت کرلی ایم کیو ایم تنازعات کا شکار خبریں کون لیک کر رہا ہے پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے شعبہ اطلاعات ورکرز و رہنماؤں کا ایک دوسرے پر شک،ذرائع انچارج شعبہ اطلاعات مزید پڑھیں

شام میں زلزلے کی وجہ سے 50 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے کے بعد اقوامی متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں زلزلے کے باعث تقریباً 50 لاکھ سے زائد لوگ بےگھر ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین(یو این ایچ سی آر) کے نمائندےکا کہنا ہےکہ شام میں تقریباً مزید پڑھیں

ترکیہ شام زلزلہ: اموات کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

ترکی اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے تقریباً 100 گھنٹے بعد جمعے کے روز بھی امدادی کارکن ملبہ ہٹا رہے ہیں، ایک صدی کے دوران خطے میں آنے والی بدترین آفات میں سے ایک میں کم از کم 21 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا دھرنا/پی پی کا خفیہ معاہدہ طے پاگیا/ ایک اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کے حوالے

ٹکٹوں کی تقسیم پر ایم کیو ایم پاکستان تنازعات کا شکار قربانی دینے والے کارکنوں کے بجائے مال رکھنے والوں کو ترجیح دی جا رہی ہے،ذرائع شبیر قائم خانی کی پی پی پی میں جانے والی اطلاعات پر انہیں قومی اسمبلی کا ٹکٹ دے دیا گیا ہے،ذرائع انیس ایڈووکیٹ، ڈاکٹر صغیر احمد کی چند روز مزید پڑھیں

امریکا نے چینی جاسوس غبارے کے ملبے کی تصاویر جاری کردیں

امریکی بحریہ نے مشتبہ چینی جاسوسی غبارے کے ملبے کی تصاویر جاری کردیں جسے امریکی لڑاکا طیارے نے بحر اوقیانوس کے قریب مار گرایا تھا۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی بحریہ کی ٹیم تباہ شدہ غبارے کے ملبے کو کھینچ رہے ہیں، غبارے کے ملبے کو امریکی ریاست ورجینیا کی ایف بی آئی مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں میں پیر کی صبح آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے کے باعث مرنے والوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے اور ہزاروں شہری بھی زخمی ہیں۔ ترکی اور شام کے کئی شہروں میں ہزاروں عمارتیں منہدم ہو گئیں، اسپتال اور اسکول تباہ ہو مزید پڑھیں