شعبہ اطلاعات کے ذمہ داران ناراض خبریں/ ایم کیو ایم کی فرمائش/ پی پی پی نے فوری جوب دینے سے معزرت کرلی
ایم کیو ایم تنازعات کا شکار خبریں کون لیک کر رہا ہے پی ایس پی اور ایم کیو ایم کے شعبہ اطلاعات ورکرز و رہنماؤں کا ایک دوسرے پر شک،ذرائع
انچارج شعبہ اطلاعات شدید متازعہ امین الحق انکا دفاع کرنے میں ناکام انیس قائم خانی معاملات پر نظر رکھیں گے،ذرائع
اندرونی اختلافات کا شاخسانہ، خفیہ ڈیل کرلی گئی پی پی پی سے وزارتوں کے لئے معاملات طے، پی پی پی نے فرمائشی وزارتیں دینے سے انکار کردیا،ذرائع
پیپلز پارٹی سے خفیہ ملاقات ضمنی الیکشن میں پی پی پی کے امیدوار نہ کھڑے کرنے کی ایم کیو ایم کی فرمائش پی پی پی نے فوری جوب دینے سے معزرت کرلی،ذرائع
کامران ٹیسوری کو ہٹانے کا معامل ٹل گیا شیراز وحید سابق ایم پی اے کورنگی، محمد وسیم سابق رکن قومی اسمبلی، موسی خان اور
یامین ظفر، جعفر علی، آصف علی خان، اراکین قومی اسمبلی کی عامر خان کی حمایت، عامر خان نے کردار ادا کرنے سے معزرت کرلی،ذرائع
پی پی پی میں شمولیت کی تیاریاں کچھ اراکین ایم کیو ایم حقیقی سے وابستہ رہے ہیں،ذرائع
متحدہ کے رابطہ کمیٹی کے اسی اراکین میں شش و پنج، قانونی طور پر صرف پینتیس الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہیں
عارف خان نے کورنگی، کشور زہرہ نے وسطی، عبدالحق نے غربی کی ایڈمنسٹریٹر شپ مانگ لی جتنے بھی دن کے لئے ہمیں دی جائے،ذرائع
پی ایس پی سے آنے والوں کی بھرپور مخالفت قومی اسمبلی کے ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید تحفظات
وسیم اختر کو نظر انداز کرنے پر ارشد حسن، راشد سبزواری، فرقان اطیب، سی او سی اراکان کا احتجاج
وزارتیں ملنے کی صورت میں نیا پھڈا۔پی ایس پی نے اپنے نام دے دیئے ارشد وہرہ کو مشیر بنایا جائے۔ مصطفی کمال الیکشن جیت گئے تو امین الحق سے وزارت مصطفی کمال کو دینے کا بھی فیصلہ ہوگیا۔
محمد حسین، علی خورشیدی، نائلہ لطیف کووزارتوں اور مشاورتوں میں لانے کیلئے دباؤ،ذرائع
عامر خان کی مکل سیاسی کنارہ کشی آفاق احمد سے خفیہ ملاقاتیں بے سود آفاق احمد کا ان پر اعتماد کرنے سے انکار،ذرائع
نعیم حشمت بھی پی پی پی میں اڑان بھرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم حقیقی کے وائس چیئرمین رہے ہیں،ذرائع



