ٹکٹوں کی تقسیم پر ایم کیو ایم پاکستان تنازعات کا شکار قربانی دینے والے کارکنوں کے بجائے مال رکھنے والوں کو ترجیح دی جا رہی ہے،ذرائع
شبیر قائم خانی کی پی پی پی میں جانے والی اطلاعات پر انہیں قومی اسمبلی کا ٹکٹ دے دیا گیا ہے،ذرائع
انیس ایڈووکیٹ، ڈاکٹر صغیر احمد کی چند روز میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کے امکانات،ذرائع
سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان سے رابطہ کمیٹی اراکین کے رابطے شروع اندر پلنے والی بغاوت سر اٹھانے والی ہے،ذرائع
محمد شاہد، اسلم آفریدی، گلفراز خٹک، عارف خان ایڈووکیٹ، محفوظ یار خان، عبدالقادر خانزادہ، سات رکنی رابطہ کمیٹی، سی او سی کے دس اراکین کی عامر خان پر کردار ادا کرنے کے لئے دباؤ،ذرائع
شاہد پاشا بھی بغاوت پر تیار، فاروق ستار نے ہمیں نظر انداز کردیاساتھیوں سمیت آفاق احمد،ڈاکٹر سلیم حیدر سمیت، آل برادری کے سونی سے بھی رابطے تیز،ذرائع
ایم کیو ایم پاکستان کی سینئر قیادت بلدیاتی الیکشن کے بائیکاٹ پر نالاں ہے،
دھرنا نہیں دیں گےرابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ کے ذریعے وزارت بلدیات، وزارت داخلہ اور خزانہ کا منصب مانگ لیا،ذرائع
پی پی پی قیادت نے ضلع وسطی میں ایم کیو ایم کا ایڈمنسٹریٹر لگانے کی منظوری دے دی،ذرائع
ایم کیو ایم اقتدار اور اپوزیشن دونوں کے مزے لے رہی ہےسات نشستیں پی پی پی نے ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کو دینے کا خفیہ معاہدہ کرلیا،ذرائع



