کورونا وائرس: بھارت میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کو راشن دینے سے ہی انکارکردیا، افسوس ناک خبر آگئی

بھارت میں انتہاپسند دکانداروں نے مسلمانوں کوکورونا وائرس کی وبا کا ذمہ دارقراردے کرراشن دینے سے انکارکردیا جبکہ ریاست تلنگانہ میں مسلمان خاندان نے ہندودھرم کا نعرہ کے بدلے کھانا لینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مسلمان کورونا کی وبا کے دوران بھی ہندوانتہاپسندوں کے نشانے پر ہے اور غریب مسلمان راشن سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیسوں کی تعداد صفر، اماراتی حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

دبئی میں کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی سپریم کمیٹی کے چیئرمین الشیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں بتایا گیا کہ دبئی کے علاقوں الرس اور نایف میں کورونا کے مزید کیسز سامنے نہ آنے کے بعد وہاں پر لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی ہے۔ اجلاس کو مزید پڑھیں

کورو نا وائرس: تین ماہ بعد دو بڑے چینی شہروں میں اسکول کھل گئے

چینی شہروں بیجنگ اور شنگھائی میں اسکول کھل گئے ۔ نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ چین میں پچھلے تین ماہ سے اسکول بند تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شنگھائی میں مڈل اور ہائی اسکول کی آخری کلاسوں کے طلبا پیر سے اسکول جانا شروع ہو گئے ۔ بیجنگ میں فی الحال مزید پڑھیں

 شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور میں سعودی عرب میں کون سی نمایاں تبدیلیاں کی گئیں؟ جان لیں اس خبر میں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور میں مملکت میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ نہ صرف ملکی ترقی کے لیے بلکہ بین الاقوامی سطح پر کئی انقلابی اقدامات دیکھے جا رہے ہیں۔ شاہ سلمان نے 2015 میں مملکت کی باگ ڈور سنبھالی۔ عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے حصول کے مزید پڑھیں

چین میں زندگی رواں دواں، کاروبار زندگی بحال، شنگھائی اور بیجنگ کے اسکولز کھل گئے

چین میں زندگی رواں دواں، کاروبار زندگی معمول پر آ گئے، اسکولوں کی رونقیں بحال ہو گئیں، شنگھائی اور بیجنگ کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ کورونا وائرس کے مرکز ووہان میں ہائی سکول چھ مئی سے دوبارہ کھلیں گے۔ چین میں زندگی پھر سے مسکرا اٹھی، شنگھائی اور بیجنگ کے اسکولوں کھل گئے، طلبا خوشی مزید پڑھیں

کورونا کے خلاف جنگ میں دنیا متحد، کئی ممالک کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ

کورونا کے خلاف جنگ میں دنیا ایک ساتھ کھڑی ہو گئی کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئےاٹھائے گئے اقدامات موثر ثابت ہونے لگے جس کے باعث کیسز میں کافی حد تک کمی نظر آنے لگی کئی ممالک نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کر لیا۔ کورونا کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات ثمر آور مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کیے جانے سے متعلق برطانوی وزیراعظم نے اہم بیان جاری کردیا

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے دفتر سنبھالنے کے بعد خطاب میں کہا کہ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد، عوام کا شکرگزار ہوں، لاک ڈاؤن میں نرمی یاہٹائے جانے پرکوئی تاریخ نہیں دے سکتا، ہم وائرس کو شکست دینے کے قریب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا سے صحت یابی کے مزید پڑھیں

بھارت: قرنطینہ میں موجود خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

بھارتی ریاست راجستھان میں قرنطینہ میں موجود ایک خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ بھارت جس کا شمار خواتین کے تحفظ کے حوالے سے دنیا کے بدترین ممالک میں ہوتا ہے اب وہاں کورونا جیسی وبا میں بھی خواتین محفوظ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک 40 سے 45 سالہ خاتون گذشتہ ہفتے مزید پڑھیں

بھارتی بزنس مین ہوگیا کنگال، اماراتی حکومت کی بڑی کارروائی۔۔۔ اہم وجہ سامنے آگئی

اماراتی حکومت نے بھارت سے تعلق رکھنے والی مشہور کاروباری شخصیت بی آر شیٹی کے تمام اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔ امارات کے مرکزی بینک نے مملکت میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت ‘این ایم سی’ ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین ‘بی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ پانچ ہفتوں کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد آج سے لیول 3 کے لاک ڈاؤن کی طرف جا رہا ہے، اس دوران حکومت کی جانب سے چند کاروبار، ٹیک اوے والے ریسٹورنٹ مزید پڑھیں