ایران کا پاکستان کے ساتھ کونسی اہم پالیسی شیئر کرنے کا اعلان؟ اہم تفصیلات آگئیں

وزیر صحت ایران ڈاکٹر سعید نامکی نے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر اور پڑوسی ملک ہے ، ایران کی سماجی میل جول میں فاصلہ پر قومی پالیسی کو پاکستان سے شیئر کریں گے۔ معاون خصوصی برائے ظفر مرزا کی ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر نامکی سے ویڈیو لنک پر بات چیت ہوئی ، جس میں مزید پڑھیں

خوف و ہراس کے عالم میں بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ نے عمان کے باشندوں کو سنادی خوشخبری

بین الاقوامی ادارے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمان میں 19 جون تک کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا۔ سنگاپور ڈیٹا ڈرائیون انوویشن لیبارٹری کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں مختلف ممالک کے اقدامات کو دیکھتے ہوئے وہاں کورونا وائرس کے خاتمے کی مدت کے بارے میں مزید پڑھیں

امریکی صدر نے کورونا ویکسین سے متعلق ایک اور اہم دعویٰ کردیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال کے آخر تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنےکا دعویٰ کردیا، امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔ امریکی صدر نے اتوار کو ورچوول ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران کہا کہ امریکی سائنسدان اس سال کے آخر تک کورونا وائرس کے علاج سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آدھی رات کو آسمان پر چونکا دینے والے مناظر، دلچسپ تفصیلات جانئے

گزشتہ تین ماہ سے دُنیا بھر میں کورونا کا راج ہے، جس کے باعث تمام سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں۔ خصوصاً ٹریفک بھی پہلے کی نسبت اب صرف 20 فیصد تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ لوگوں کے گھروں میں بیٹھنے کا جو سب سے بڑا فائدہ ہوا ہے، وہ فضائی آلودگی مزید پڑھیں

دُبئی میں دُنیا کا بلند ترین چندہ باکس قائم، بُرج خلیفہ کیسے کرے گا غریبوں کی امداد؟ جانئے اس خبر میں

متحدہ عرب امارات بھی دُنیا بھر کی طرح ان دِنوں کورونا کی وبا کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں بالکل ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔ لاکھوں لوگ ایسے بھی ہیں جو ایک وقت کی روٹی کھانے سے بھی محتاج ہو گئے ہیں۔ ایسے وقت میں اماراتی حکومت نے پریشان مزید پڑھیں

امریکا: سیکیورٹی گارڈ نے ماسک نہ لگانے پر ایک شخص کو گولی مار کر قتل کردیا

امریکا میں ایک گاہک کے بغیر ماسک لگائے سپر اسٹور میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران تلخ کلامی پر سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے گاہک کو ہلاک کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ میں ڈالر سپر اسٹور پر گارڈ کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: خوف کی وجہ سے تیسرا ڈاکٹر بھی کھڑکی سے کود گیا

روس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اسپتالوں میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے ڈاکٹر خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس میں کرونا کے لیے مختص کیے جانے والے اسپتال کی کھڑکی سے کود کر ایک اور ڈاکٹر نے خودکشی کی کوشش کی، مذکورہ واقعے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب پولیس کی بڑی کاروائی، وائرل ویڈیو کے پیچھے چھپا کردار پکڑلیا، اہم خبر آگئی

سعودی عرب کی پولیس نے سیکورٹی فورسز کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مقامی شہری کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے حائل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی شہری کو گرفتار کیا، ملزم سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سیکیورٹی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا اور غلط مزید پڑھیں

کورونا وائرس: جیل سے رہا ہونے والا قیدی دوبارہ جیل پہنچ گیا مگر کیوں اور کیسے؟ جانیے اس خبر میں

کورونا لاک ڈاؤن کے باعث پیرول پر رہا ہونے والے قیدی کو رہائی راس نہ آئی، جیل سے رہا ہوتے ہی شراب کی دکان میں چوری کے جرم میں دوبارہ جیل پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا لاک ڈاؤن کے باعث سپریم کورٹ کے حکم پر پیرول پر رہا ہونے والے شرابی قیدی کو شراب مزید پڑھیں

عارضی پابندی کو ماہرین صحت کی اجازت کے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا: سعودی حکومت

ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ کیے گئے سخت لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز کردیا تھا، جس کے بعد یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سعودی حکومت نے مساجد میں نمازیں ادا کرنے کی پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی حکومت نے مزید پڑھیں