اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری، فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی

اسرائیلی فورسز نے رات گئے غزہ میں بمباری کی، دو دنوں کے دوران اسرائیلی تشدد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بربریت میں شہید ہونیوالوں میں 5 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری پرامریکا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں آگاہ ہیں اور امریکا مزید پڑھیں

چین کا کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا اعلان

کینیڈا کی جانب سے چینی سفارتکار کو ملک بدر کرنے کے بعد اب چین نے جوابی اقدام میں شنگھائی میں تعینات کینیڈین سفارتکار کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ شنگھائی میں تعینات کینیڈین سفارتکارکوملک بدرکردیں گے،کینیڈین سفارتکارکی ملک بدری کینیڈاکے اقدام مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر شدید بمباری، 12 فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر، رفاح اور خان یونس پر بمباری کی، حملے کے بعد ایک عمارت میں آگ بھی لگ گئی، اسرائیل نے علاقے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ مزید پڑھیں

طالبان ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان میں اقتدار میں آنے کے بعد سے سرعام پھانسی، کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے پر کڑی تنقید مزید پڑھیں

یوکرین کا روس کے 35 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس ایک رات میں روس کے 35 ڈرونز مار گرائے۔ روس نے یوکرین پر بمباری تیز کردی ہے۔ یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس کی افواج نے ملک بھر میں مختلف اہداف پر راتوں رات روس کی طرف سے لانچ مزید پڑھیں

مسجد نبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

مسجد نبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج مسجد نبوی میں ہی ادا کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مکہ المکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک اکاؤنٹ نے اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا۔ جاری کردہ پوسٹ میں بتایا گیا کہ شیخ محمد بن مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی بیٹھ کر بات کریں: افغان وزیر خارجہ

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے گزارش ہے کہ بیٹھ کر بات کریں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں امیر خان متقی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ہمسایہ ممالک کے چیلنجز ایک دوسرے سے مختلف نہیں مزید پڑھیں

شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت سے اتفاق کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے اتوار کو اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پرغورکیاہے اوراس کے بعد اس تجویزسے اتفاق کیا مزید پڑھیں

کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ

کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا میں غیر معمولی طور پر گرم اور خشک موسم میں تیز ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے کئی مقامات پر لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں