بحرین کے فرمانروا شاہ حماد کو بھی کورونا ویکیسن لگا دی گئی

بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ کو کورونا وائرس کی ویکسین لگا دی گئی، انہوں نے بحرین کے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حماد کو بدھ کے روز کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکیسن لگا مزید پڑھیں

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو بھی کورونا وائرس کا ہوئے شکار

امریکا میں کورونا کے وار شدت کے ساتھ جاری ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو بھی قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ مائیک پومپیو سے کووڈ سے متاثرہ شخص نے ملاقات کی تھی، جس کے باعث انہوں نے حفاظتی اقدام کے تحت خود کو قرنطینہ کیا۔ محکمہ اسٹیٹ ڈیپارنمنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ رازداری مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانا بن گیا بڑا جرم

بھارت میں کورونا وائرس کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلانے اور ڈرانے والوں کی شامت آگئی۔ بھارت میں کورونا کے حوالے سے من گھڑت اور خوفناک مسیجز بھیجنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے یہ کارروائی بھارتی ضلع کونول میں کی گئی، امراوتی نگر سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

خواتین کی تفتیشی ٹیموں کا کاروباری مقامات کا دورہ، سعودائزیشن کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں بھی کیں

سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت کی جانب سے خواتین کی تفتیشی ٹیموں نے مختلف کاروباری مقامات کا دورہ کیا اور سعودائزیشن کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں اور جرمانے کیے۔ وزارت افرادی قوت کی شعبہ خواتین کی تفیشی ٹیموں نے ریاض ریجن میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 4 ہزار کے قریب خلاف ورزیاں ریکارڈ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس اور ڈیموکریٹ ارکان کی 850 ارب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکج پر پیشرفت

امریکی کانگریس اور ڈیموکریٹ ارکان 850 ارب ڈالر کے کورونا ریلیف پیکج کے قریب پہنچ گئے۔ امریکا میں ایک مرتبہ پھر پارلمیانی نمائندوں نے کورونا ریلیف پیکج سے متعلق سر جوڑ لیے۔ ریپبلیکن رہنما مچ مکونل کہتے ہیں کہ 850 بلین ڈالر کے کرونا ریلیف پیکج پر پیش رفت ہوئی ہے، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ مزید پڑھیں

مملکت میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز چند روز میں بڑے شہروں میں کرنے کا اعلان

سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مملکت میں کورونا وائرس ویکسینیشن کا آغاز چند روز میں بڑے شہروں میں کردیا جائے گا۔ وزارت صحت کے معاون سیکریٹری ڈاکٹر عبد اللہ عسیری کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کورونا وائرس ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا جائے گا، ویکسین لگانے کی مزید پڑھیں

امریکا میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار لفٹ سے گر کر خاتون ہلاک ہو گئیں

امریکا میں ایک خوفناک حادثے میں خاتون کچل کر ہلاک ہوگئی، تیز رفتار لفٹ سے گر کر خاتون کی دونوں ٹانگیں کچل گئیں۔ نیو یارک میں ایک سپر مارکیٹ کی عمارت کی لفٹ میں خرابی کے باعث اس میں موجود خاتون لفٹ کے نیچے آکر بری طرح کچل گئی، 39سالہ خاتون کا نام معلوم نہیں مزید پڑھیں

سعودائزیشن کا عمل مکمل، سعودی ایئر لائن انتظامیہ کا بیانیہ جاری

سعودی ایئر لائن میں معاون پائلٹ کی اسامی پر سعودائزیشن کا عمل مکمل کرلیا گیا، ایئر لائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد تمام پائلٹس بھی سعودی شہری ہوں گے۔ سعودی ایئر لائن نے معاون پائلٹ کی اسامی میں 100 فیصد سعودائزیشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے، سعودی ایئر لائن میں اس کامیابی پر مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے

یورپی ملک فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون بھی عالمی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ فرانسیسی ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایمانوئیل میکرون کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بیان کے مطابق صدر آئندہ ایک ہفتے کے لیے خود کو قرنطینہ کریں گے۔ اس حوالے سے ایوان صدر کا مزید پڑھیں

لوگوں کا اعتماد لینے کے لیے امریکی نائب صدر کونسا اہم قدم اٹھانے جارہے ہیں؟ جانیے اس خبر میں

امریکا کے نائب صدر مائک پینس کل(جمعہ) عوام کو اعتماد میں لینے کے لیے خود کوروناویکسین لگاوئیں گے تاکہ قوم کے تحفظات دور ہوسکیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا ویکسین سے متعلق بعض طبقوں کو تحفظات اور خدشات ہیں، ان کی نظر میں ویکسین کسی موذی مرض کا خطرہ بڑھا مزید پڑھیں