
امریکا کے نائب صدر مائک پینس کل(جمعہ) عوام کو اعتماد میں لینے کے لیے خود کوروناویکسین لگاوئیں گے تاکہ قوم کے تحفظات دور ہوسکیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا ویکسین سے متعلق بعض طبقوں کو تحفظات اور خدشات ہیں، ان کی نظر میں ویکسین کسی موذی مرض کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ اس صورت حال…



